پُراسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا

پُراسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ امیگریشن حیات تارڑ نے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کر لیا۔ حیات تارڑ کے بھائی صدف حسین نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ میرا بھائی غائب نہیں ہوا تھا بلکہ رضا کارانہ طور پر […]

Continue Reading

اس بار پاکستان کیلئے کر ڈالو آگاہی مہم پر جنگ اور جیو نیوز کا مشکور ہوں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان کے لیے کر ڈالو آگاہی مہم پر جنگ اور جیو نیوز کا مشکور ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہم سے آگاہی ملتی ہے کہ کس طرح ملک خسارے سے بہتری کی جانب جاسکتا ہے۔ محمد […]

Continue Reading

بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ

بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی، ایک سال میں بینکنگ ڈپازٹس میں تقریبا 21 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بینکنگ ڈپازٹس مئی 2024 تک 29ہزار 348 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، مئی 2023 میں بینکنگ ڈپازٹس 24 ہزار 387 ارب روپے تھے، ایک […]

Continue Reading

سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے

کراچی ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 جون 2024ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے، عوام کو بجلی کا جوبل ملتا ہے وہ ادا نہیں کرپاتے، عوام کا بجلی پہنچانے والے اداروں سے اعتماد اٹھ رہا ہے۔ سندھ حکومت بجٹ میں مفت […]

Continue Reading

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دی گئی ہے، یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔ عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے […]

Continue Reading

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی: شازیہ مری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات نتیجہ خیزبات نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی مذاکرات پر یقین […]

Continue Reading

سکھر بیراج کے گیٹ کو نقصان، جام خان شورو جائزہ لینے پہنچ گئے

سندھ کے وزیرِ آبپاشی جام خان شورو سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 44 اور 47 کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔ وزیرِ آبپاشی سندھ جام خان شورو نے سیکریٹری آب پاشی ظریف احمد کھیڑو کے ہمراہ سکھر بیراج کا دورہ کیا اور سکھر بیراج کے گیٹس کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ […]

Continue Reading

بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاج کی کال دی ہے: رانا آفتاب

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکنِ رانا آفتاب احمد نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاج کی کال دی ہے، ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ یہ بات اپوزیشن رکنِ پنجاب اسمبلی رانا آفتاب احمد نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے […]

Continue Reading

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے […]

Continue Reading

عید کے بعد پہلا کاروباری روز، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 78 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس 1379 پوائنٹس اضافے […]

Continue Reading