بیوی کو منانے میں ناکامی پر فائرنگ ، ملزم کی بیوی اور سالی جاں بحق

چیچہ وطنی کے محلہ درویش پورہ میں ایک شخص نے ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر اسلحہ سے فائرنگ کردی،ملزم کی بیوی اور سالی جاں بحق جبکہ ایک سالی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 24سالہ ملزم راشد کی بیوی مسماة سعدیہ اپنے خاوند سے ناراض ہوکر میکے آئی ہوئی تھی ،ملزم گزشتہ روز اپنی […]

Continue Reading

جے یو آئی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے بعد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپنے بیان میں اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار نے کہا کہ سب سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ انتخابات دھاندلی زدہ تھے، ملک میں نئے الیکشن کرائے جائیں۔ انہوں […]

Continue Reading

کراچی: جائیداد میں حصے کیلئے بیٹے کا باپ پر تشدد

کراچی میں جائیداد میں حصے کے لیے والد پر تشدد کرنے والے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ باپ جاوید کا الزام ہے کہ چھوٹا بیٹا جائیداد میں اپنا حصہ لینے کے لیے آبائی گھر فروخت کرانا چاہتا ہے، انکار پر اپنے بدمعاش دوستوں کے ساتھ مجھے اور میرے بڑے بیٹے کو وحشیانہ تشدد […]

Continue Reading

پی ٹی آئی میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اختلاف رائے الگ ہوتا ہے، اختلاف کوئی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کی اسلام آباد کے حلقوں کی پٹیشنز پر جلد سماعت کی درخواستیں منظور

پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد کے حلقوں کی پٹیشنز پر جلد سماعت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد الیکشن ٹربیونل میں حلقہ این اے 47 اور 48 سے متعلق پٹیشنز کی جلد سماعت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے کامیاب قرار دیئے گئے امیدوار طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نوازسمیت […]

Continue Reading

عوام پر چار ہزار ارب کا بوجھ ڈال کر حکومت نے اپنے اخراجات 25 فیصد بڑھا لئے ہیں،شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے کنوینئر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام پر چار ہزار ارب کا بوجھ ڈال کر حکومت نے اپنے اخراجات 25 فیصد بڑھا لئے ہیں، حکومت کے اپنے لوگوں نے کہا بجٹ ناکام ہے، حکومت نے ٹیکس ادا کرنے پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے،نئے انوکھے طریقوں سے عوام کو […]

Continue Reading

ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، لیووفلکسوسین پر 31دسمبر تک 10اور یکم جنوری سے 20 فیصد ڈیوٹی عائد کردی۔ ایف بی آر کی جانب […]

Continue Reading

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرقائم 7 رکنی کمیٹی پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اس کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے جب کہ […]

Continue Reading

اختلاف رائے کے باوجود مولانا فضل الرحمٰن کیساتھ بیٹھوں گا، صاحبزادہ حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اختلاف رائے کے باوجود بھی مولانا فضل الرحمٰن کےساتھ بیٹھوں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ میرے مؤقف کے دوسرے حصے کو ہمیشہ نظر انداز کر دیا جاتا ہے، اتحاد میں کثرت رائے یا اتفاق رائے […]

Continue Reading

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق 29 اور 30 جون کو ہیٹ اسٹروک سے یہ 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے عباسی شہید اسپتال میں 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ کراچی: ہیٹ اسٹروک کے مزید 212 […]

Continue Reading