قیدی نمبر 804 اب ایک بین الاقوامی معاملہ بن چکا ہے، مشاہد حسین سید
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ قیدی نمبر 804 اب ایک بین الاقوامی معاملہ بن چکا ہے۔ نسیم زہرہ کے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں جہاں بھی جاتا ہوں مجھ سے سب یہی پوچھتے ہیں کہ قیدی نمبر 804 کا کیا […]
Continue Reading