بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام

دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صبح 4 بج کر 40 منٹ پر دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکا کیا۔ گاڑی بردار دہشت گردوں نے آئی ای […]

Continue Reading

پی ٹی آئی جلسہ کیس، فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر چیف کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ […]

Continue Reading

کراچی میں 10،9،8 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کو سیل کرنے کا کام مکمل کرلیا گیا

کراچی میں 10،9،8 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کو سیل کرنے کا کام مکمل کرلیا گیاجب کہ 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا جس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق حضرت امام حسین علیہ اسلام کے لشکر کے علمدار حضرت […]

Continue Reading

حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ساتھ کھلواڑ بہت ہوگیا لیکن اب نو مور، اگر ہم نے ملک کو ترقی کی راہ پر لے کر چلنا ہے تو پاکستان اور […]

Continue Reading

تحریک لبیک پاکستان نے فیض آباد پر دھرنا دے دیا

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا۔ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے دھرنے کا اعلان لیاقت باغ سے فیض آباد تک فلسطین مارچ کے اختتام پر کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا سرکاری بائیکاٹ کیا جائے، سرکاری بائیکاٹ ہونے تک دھرنا […]

Continue Reading

طالبان پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کو تیار نہیں: رپورٹ

کالعدم دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی پر اقوام متحدہ کی 15ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کر دی گئی۔ سلامتی کونسل میں پیش رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں افغان طالبان کی مکمل تائید اور حمایت حاصل ہے، پاکستان میں حملےکرنے کیلئے ٹی ٹی پی کوافغانستان کے طالبان […]

Continue Reading

سیاسی بحران گمبھیر ہو رہا ہے: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سیاسی بحران گمبھیر ہو رہا ہے۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیرلیاقت بلوچ نے یہ بات کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پرعمل کے لیے سیاسی قیادت کو سیاسی ڈائیلاگ کے دروازے کھولنے پڑیں گے۔ […]

Continue Reading

ٹرمپ پر حملہ کرنیوالے کی پولیس کو پہلے ہی نشاندہی کر دی تھی: عینی شاہد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے میں شریک ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ اس نے قریبی عمارت کی چھت پر ایک مسلح شخص کو دیکھا، جو کرالنگ کرتا آگے بڑھ رہا تھا۔ برطانوی ٹی وی کو عینی شاہد نے بتایا کہ میں نے پولیس اہلکار کو مشتبہ شخص کی موجودگی سے آگاہ […]

Continue Reading

بجلی صارفین کے بلوں میں فکسڈ چارجز عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی صارفین کے بلوں میں فکسڈ چارجز عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، صارفین ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے فکس چارجز ادا کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 301 سے 400 یونٹ تک استعمال پر گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے فکس چارجز ادا کریں گے، 401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے […]

Continue Reading

توشہ خانہ نیا کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کے نئے کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی […]

Continue Reading