سی ٹی ڈی پنجاب نے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار کرلیا
سی ٹی ڈی پنجاب نے القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گجرات سے گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جسے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ […]
Continue Reading