لاہور: اسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دے دیا

لاہور جنرل اسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دے دیا۔ رکشے میں خاتون کی طبیعت بگڑنے کی اطلاع سیکیورٹی سپروائزر نے ڈاکٹروں کو دی۔ اس حوالے سے جنرل اسپتال کے ڈائریکٹر ایمرجنسی کا کہنا ہے کہ ماں اور دونوں بیٹیاں صحت مند ہیں۔ ڈائریکٹر نے بتایا کہ دونوں […]

Continue Reading

چینی شہری لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا

سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد چین کا شہری کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے چترال پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن 3 ماہ کے ویزٹ ویزے پر پاکستان پہنچا ہے جس کے بعد اس نے اور شاہین آرا نامی لڑکی نے شادی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ اس […]

Continue Reading

پنجاب میں 22 سے 25 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں 22 سے 25 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ پنجاب میں مون سون کا چوتھا اسپیل 22 جولائی بروز آج ( پیر) سے شروع ہونے کا امکان ہے جو 25 جولائی تک جاری رہے سکتا ہے۔ پی ڈی […]

Continue Reading

ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید کورسز پڑھانے کا فیصلہ

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (TEVTA) میپنگ پلان کو حتمی شکل دینے کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا، اس دوران صوبائی حکومت نے ٹیوٹا […]

Continue Reading

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1721 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس بھی سیکڑوں پوائنٹس گرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2127 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم 100 انڈیکس 1721 پوائنٹس کم ہوکر 80117 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کی آج نئی بلند ترین سطح 81939 رہی اور آج کم ترین […]

Continue Reading

پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر پینل دینے کیلئے تجاویز پر غور

پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں سولر پینل کی قسط کی مالیت اور اس کی ادائیگی کے طریقہ کار پر […]

Continue Reading

وزیرِ اعلیٰ کے پی کی پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ نے منظوری خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی بورڈ کے اجلاس میں دی۔ بس سروس چمکنی سے براستہ رنگ روڈ اتوار بازار تک چلائی جائے گی، منصوبہ پبلک و پرائیویٹ پارٹنر […]

Continue Reading

وزیراعلی پنجاب نے دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کامونکی کے نزدیک جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کے دوران نوعمر لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔ ترجمان کے مطابق چار روز قبل جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کے دوران 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے معاملے میں وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب […]

Continue Reading

شیلا جیکسن پاکستان میں قدرتی آفات کے دوران متاثرین کی امداد میں پیش پیش رہیں، یوسف رضا گیلانی ، سردارایازصادق

چیئر مین سینٹ یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ شیلا جیکسن پاکستان میں قدرتی آفات کے دوران متاثرین کی امداد میں پیش پیش رہیں۔ اپنے بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے امریکی کانگریس کی رکن اور کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیرپرسن محترمہ […]

Continue Reading

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہےکہ بڑی کمی کے بعد اب فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے […]

Continue Reading