پاکستانی عوام نے فلک شگاف الفاظ میں فیصلہ سنا دیا، مینڈیٹ میں پیرا پھیری سے افراتفری پھیلے گی‘

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوامی مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ افراتفری کا باعث بنے گا ۔ گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے اورانتخابی نتائج آنے میں تاخیر کی وجہ سے امیدواروں اور ووٹرز کو شدید تحفظات ہیں۔ […]

Continue Reading

انٹرنیٹ چلے یا بند ہوجائے الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا الیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی اور دیگر وجوہات پر بعض جگہ نتیجے میں تاخیر ہوسکتی ہے مگر ردوبدل نہیں ہوسکتی۔ حکام کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے آر […]

Continue Reading

عام انتخابات: تقریباً 17 ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار

عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 29 ہزار 985 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پولنگ اسٹیشن پر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دیے گئے ہیں جب کہ حساس […]

Continue Reading

ترازو اور پتنگ والے ٹکے کا کام نہیں کرتے: بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی الیکشن مہم میں کہا ہےکہ ترازو اور پتنگ والے ٹکے کا کام نہیں کرتے۔ کراچی میں بلاول بھٹو کی طویل ریلی کا رات تقریباً ڈھائی بجے داؤد چورنگی لانڈھی میں اختتام ہوا، ریلی میں بلاول نے شہر کے مختلف مقامات پر خطاب کرتے ہوئے […]

Continue Reading