پہلے آر اوز کو نکال دیں، پھر انکی تصاویر ’’وال آف شیم‘‘ پر لگائینگے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے نامزد کئے جانے والے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ہفتے کو وائرل ہونے والے ایک وڈیو کلپ جس میں وہ پی ٹی آئی کے ایک نوجوان کارکن سے کی جانے والی گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کے بارے […]

Continue Reading

شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔ اس روز لوگ فاتحہ خوانی کے لیے […]

Continue Reading

سندھ گیمز: ایتھلیٹ بیہوش ہوگیا، عدم سہولتوں پر رکشہ میں ڈال کر اسپتال لے جانا پڑا

سندھ گیمز کے دوسرے دن نیشنل اسپورٹس اینڈ کوچنگ سینٹر میں 10 ہزار میٹر ریس میں دوڑنے والا ایتھلیٹ حمزہ ریس کے بعد بےہوش ہوگیا۔ ابتدئی طبی امداد اور ٹرانسپورٹ کا کوئی بندوبست نہیں تھا۔کراچی میں جاری سندھ گیمز میں انتظامیہ نے انوکھا کارنامہ کر ڈالا، پانچ ہزار میٹر کی پریکٹس کرنے والوں کو 10 […]

Continue Reading

فیصل آباد: چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑا بھائی قتل

فیصل آباد کے علاقے فیصل ٹاؤن میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بیرونِ ملک جانے کے لیے رقم نہ دینے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کی جس سے بڑا بھائی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور […]

Continue Reading

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو تعطیل کا اعلان

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز 26 فروری بروز پیر کو بند رہیں گے۔ شب برات ہر سال اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب […]

Continue Reading

راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ اور قاتل ڈور سے زخمی افراد کی تعداد 14 ہوگی۔

راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ اور قاتل ڈور سے زخمی افراد کی تعداد 14 ہوگی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اندھی گولی لگنے سے 13سالہ فاطمہ، 10سالہ مجاہد زخمی ہوگئے جبکہ عبداللہ اور محمد امجد نامی بچے بھی اندھی گوکیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں کیمیکل ڈور یا قاتل ڈور گردن اور […]

Continue Reading

بیرسٹر گوہر نااہل، خراب کارکردگی پر علی ظفر کو آگے لایا گیا، شیر افضل مروت

بیرسٹر گوہر نااہل، خراب کارکردگی پر علی ظفر کو آگے لایا گیا، شیر افضل مروتاسلام آباد (رپورٹ : رانا مسعود حسین ، عاصم جاوید) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کی نااہلی اور خراب کارکردگی پر بیرسٹر علی ظفر […]

Continue Reading

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے 26 اور 28 فروری کی تاریخ تجویز

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدرمملکت کوبھیج دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن کو بحال کردیا گیا ہے، لیگی […]

Continue Reading

لاہور، پیٹرول ایجنسی میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق آگ کی وجہ سے دکان جل کر تباہ ہوگئی، فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا۔ دوسری جانب فیصل آباد میں ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے واقعہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ادھر گوجرانوالہ میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار مقامی […]

Continue Reading

کراچی، بلال کالونی میں کمسن لڑکی زیادتی کے بعد قتل

اطلاع پر پولیس نے پہنچ کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی جہاں لڑکی کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندا لگا کر مارنے کی تصدیق ہوئی۔ لواحقین کی جانب سے تحقیقات سے انکار پر پولیس نے واقعہ کو مشکوک قرار دیا تھا۔ قبل ازیں اہلخانہ نے دعویٰ کیا تھا کہ لڑکی نے […]

Continue Reading