راولپنڈی میں پی ایس ایل میچز کیلئے سڑک پیچ ورک،سٹریٹ لائٹس،سکیورٹی و صفائی انتظامات مکمل کرلئے گئے،کمشنر عامر خٹک

مشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کہا ہے کہ راولپنڈی ‏‎میں پی ایس ایل کے سکیورٹی اوور دیگرانتظامات میں کوئی کمپرومائز نہ کیا جائے گا، ڈبل روڈ اور کرکٹ سٹیڈیم کے اردگرد موجود سڑک کا پیچ ورک کی تکمیل کے ساتھ تمام سٹریٹ لائٹس کی مرمت اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کیے […]

Continue Reading

راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،دوہرے قتل مقدمہ میں نامزد2 ملزم گرفتار

روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد2 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان یاسر اورمحسن نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چندروز قبل سابق دشمنی کی بناء پر فائرنگ کر کے سراج اوربلال کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ 18 فروری کو تھانہ روات میں درج کیا گیا تھا،سی پی […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کو خط لکھنا عمران خان کی غلطی ہے اس کا کوئی اثر نہیں ہوگا

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا عمران خان کی غلطی ہے اس کا کوئی اثر نہیں ہوگا، آئی ایم ایف حکومتِ وقت سے ڈیل کرتی ہے،الیکشن آڈٹ کرانا کام نہیں، آئی ایم ایف کا کام بجٹ ،کرنٹ خسارہ اور مالی بیلنس شیٹ کو دیکھناہوتا ہے۔ انہوں نے […]

Continue Reading

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیںپیٹرول کے بعد ایل پی […]

Continue Reading

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدے طے پا گیا

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ ہو گیا۔ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے احسن اقبال نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگادی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگادی۔ سیکریٹری اسمبلی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگادی ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کی آبادی کا مربوط اور مستند ڈیٹا مرتب […]

Continue Reading

نگران حکومت نے وزراء اور سرکاری افسران کے غیرملکی دوروں پر پابندی ختم کردی

نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کےغیرملکی دوروں پرعائد پابندی ختم کردی ہے-اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نےتمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ غیر ملکی دوروں سے متعلق29جنوری 2024ء کاخط واپس لےلیا گیا،جس میں نئی حکومت کے قیام […]

Continue Reading

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار، 6 ماہ قید کی سزا اور جرمانہ عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے ساتھ جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سناتے […]

Continue Reading

اڈیالہ جیل کے ہائی سکیورٹی زون میں قیدی کے ہاتھوں قیدی کا قتل، 2 زخمی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے ہائی سکیورٹی زون میں ایک قیدی نے دوسرے قیدی کو قتل اور 2 کو زخمی کردیا۔ جیل حکام کے مطابق واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر8 میں پیش آیا، قیدی احسن نے پانی والے مگ سے دیوار سے اینٹ کھرچ کر نکالی اور دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر حملہ کردیا۔ جیل […]

Continue Reading

لودھراں: ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نےبھابھی کو گنجا کردیا

پنجاب کے ضلع لودھراں میں ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نےبھابھی کو گنجا کردیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے شوہر اور دو دیوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیںرحیم یارخان میں شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد، ناک کاٹنے کی کوشش، […]

Continue Reading