یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی ہونےکا خدشہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی ہے جوکہ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں 17 روپے 10 پیسے مہنگی خریدی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20 ہزار میٹرک […]

Continue Reading

شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں نئے قائد ایوان اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو گا جس کے لیے اراکین قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد جاری ہے۔ شہباز […]

Continue Reading

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معذور نوجوان کی اپیل پر ایکشن

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور احمد رضا کی سوشل میڈیا اپیل پر ایکشن لے لیا۔ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے معذور فریادی کے گھر پہنچ کر اسے مریم نواز کی جانب سے الیکٹرونک وہیل چیئر اور تحائف پیش کیے۔ ملک ظہیر اقبال چنڑ نے احمد رضا […]

Continue Reading

ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا۔ یہ بات شہباز شریف نے دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم بننے کے بعد قومی اسمبلی سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر اپوزیشن اراکین نے شہباز شریف کے خلاف جبکہ مسلم […]

Continue Reading

آصف علی زرداری کو پیشگی مبارکباد دینا چاہتا ہوں: مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کو پیشگی مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سینیٹ کی نشستوں پر کاغذات جمع کرانے آئے تھے، نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر صوبائی اسمبلی کے […]

Continue Reading

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، گزشتہ روز 5 ملزمان گرفتار کر کے چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق کہوٹہ پولیس نے ملزم حامد سے ایک کلو 200 گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم عثمان […]

Continue Reading

اداکارملک کا قومی سرمایہ ہیں جو ملکی تہذیب و ثقافت کو پروان چڑھانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں ،صدرراولپنڈی چیمبر آف کامرس

داکار ملک کا قومی سرمایہ ہیں جو ملکی تہذیب و ثقافت کو پروان چڑھانے کے لیے اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو تفریح بھی پہنچاتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ثاقب رفیق صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و صدر بورڈآف مینجمنٹ پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی نے پنجاب آرٹس کونسل محکمہ […]

Continue Reading

عالمی بینک کا کاسا 1000 منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پرکام دوبارہ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیے میں کاسا 1000منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے۔ اعلامیے کے مطابق حکومت نے عالمی بینک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے […]

Continue Reading

لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے دب گئے، ایک بچہ جاں بحق

لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے مٹی کے نیچے دب گئے واقعے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت کے نواحی گاؤں اچوخیل میں گھر کے قریب برساتی نالے پر سے گزرتے بچوں پر مٹی کا تودا […]

Continue Reading

صدارتی انتخاب، آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے ہیں۔ صدارت کے عہدے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ میں […]

Continue Reading