کیا عمران خان صحیح راستے پر ہیں؟

وہ ایک فیصلہ جس نے ذوالفقار علی بھٹو کو ہمیشہ کیلئے امر کر دیا وہ معافی نہ مانگنا اور این آر او لے کر ترکی یا کسی عرب ملک میں جلا وطنی کی زندگی نہ گزارنا تھا۔ یہ تجویز جب اس وقت بھٹو صاحب کےایک ساتھی غلام مصطفیٰ جتوئی مرحوم نے بیگم نصرت بھٹو کے […]

Continue Reading

پیرس: شہباز شریف اور مریم نواز کے منصب سنبھالنے کی خوشی میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے راہنما سید جمال خالد کا کہنا ہے کہ قائد میاں نواز شریف کی سرپرستی میں (ن) لیگ کی حکومت نہ صرف ملکی معیشت کو مستحکم کرے گی بلکہ اتحادیوں سے ملکر ملک میں سیاسی استحکام کا ماحول بھی بحال کرے گی۔ انہوں نے میاں شہباز شریف کے بطور وزیراعظم […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن نے ٹیمپر شدہ فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے، حلیم عادل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر ا ور این اے 238 کے امیدوار حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ویب سائٹ پر ٹیمپرنگ شدہ فارم 45 اپلوڈ کرنے پر رد عمل میں کہا ہے کہ کافی دنوں سے فارم 45 فارم 47 کا ڈرامہ چل رہا تھا ہم کہہ […]

Continue Reading

خیبر پختون خوا اسمبلی میں خاتون رکن کی تضحیک میں ملوث اراکین کی رکنیت ختم کی جائے، احتجاجی مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سماجی، سیاسی، انسانی حقوق اور مزدور تنظیموں کے نمائندوں ناصر منصور ، مہناز رحمان ، انیتا پنجوانی ، سیما مہیشوری،عاقب حسین، سارا خان ، فائزہ صدیقی، احسن محمود ایڈووکیٹ، نورالدین ایڈووکیٹ، اقبال ابڑو اور سائرہ فیروز کھوڑو نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خیبر پختون خوا اسمبلی […]

Continue Reading

کراچی میں ڈی سی سینٹرل آفس کے سامنے شہری لٹ گیا

کراچی کے علاقے بفرزون میں ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے گاڑی سے نقدی اور لائسنس یافتہ اسلحہ چوری کرلیا گیا۔ بفرزون میں ڈی سی سینٹرل آفس کی سکیورٹی کے ناقص انتظامات کی قلعی کھل گئی، دفتر میں کام سے آنے والے شہری کی گاڑی سے نقدی اور اسلحہ چوری کرلیا گیا۔ شہری کی مدعیت میں […]

Continue Reading

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹوکیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ نے رائے سنا دی۔

چیف جسٹس پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے اس معاملے پر متفق ہے، ہم ججز پابند ہیں کہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں، سپریم کورٹ کی رائے متفقہ ہو گی، جب تک غلطیاں تسلیم نہ کریں خود کو درست نہیں کر سکتے، ریفرنس میں 5 […]

Continue Reading

نیپرا کی بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بھاری اضافے کی تجویز دے دی۔ نیپرا نے بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد اضافے کی تجویز دیتے ہوئے اس حوالے سے حتمی فیصلے سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے 30 یوم میں آرا طلب کرلی ہے۔ […]

Continue Reading

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کی۔ ان ملزمان میں محمد اسلم، رضوان اللہ،کامران خان، محمد اویس اور دیگر شامل ہیں، مزکورہ ملزمان کے خلاف […]

Continue Reading

اشیائے خوردونوش کے معیار پر شکایت برداشت نہیں کروں گی: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے رمضان پیکیج کی اشیاء کا اعلیٰ معیار یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آٹا، گھی، چینی سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کے معیار پر شکایت برداشت نہیں کروں گی۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت رمضان پیکیج کی شفاف تقسیم اور مانیٹرنگ پر اجلاس ہوا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔ وفد نے وزیرِ اعظم کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری […]

Continue Reading