ماہرہ خان نے حمل سے متعلق خبروں کی تردید کردی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی میڈیا سمیت مختلف میڈیا پر اپنے حمل سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا پر ریڈٹ کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھاکہ ماہرہ خان اور سلیم کریم خان […]

Continue Reading

جس ملک کو ہم دشمن کہتے ہیں اسکا کونٹینٹ دیکھیں: بھارتی اداکار اپنی ہی انڈسٹری پر برس پڑے

بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے متعلق پائے جانے والے خدشات کے اظہار کے ساتھ انڈسٹری میں تبدیلی کی ضرورت پر دیا اور پاکستانی ڈراموں کو بہترین قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر سشانت سنگھ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں بھارتی میڈیا کے […]

Continue Reading

شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنیوالوں کیلئے نور بخاری کا پیغام

پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت پر ان کی پوسٹ پر نامناسب تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق نور بخاری کے شوہرعون چوہدری نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ […]

Continue Reading

ندا یاسر بزرگ خاتون اور اپنا واقعہ بتا کر آبدیدہ ہوگئیں

معروف میزبان ندا یاسر امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ بتاتے ہوئے دوران شو آبدیدہ ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے نے آبدیدہ ہوتے ہوئے امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ سنایا۔ یہ بھی پڑھیںناقدین کی جانب سے ‘آنٹی’ کہنے پر ندا یاسر کا […]

Continue Reading

اٹھو پاکستان کو ووٹ دو‘، شوبز شخصیات الیکشن ڈے پر پرجوش

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے اور شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرکے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کررہے ہیں۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں شوبز شخصیات قومی فریضہ انجام دینے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہی ہیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کرکے تصاویر سوشل میڈیا پر بھی […]

Continue Reading

ایشا دیول اور بھرت تختانی نے 12 سال بعد راہیں جدا کرلیں

بالی وڈ کی مقبول جوڑی ایشا دیول اوربھرت تختانی نے شادی کے 12 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشا دیول اور بھرت تختانی نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے علیحدگی کی تصدیق کی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ جوڑی کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان علیحدگی […]

Continue Reading

سالگرہ پر سب سے سستا تحفہ عامر خان نے دیا، جوہی چاولہ کا دلچسپ انکشاف

بالی وڈ کی خوبرو سینئر اداکارہ جوہی چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ عامر خان ان کی سالگرہ پر آئے اور انہیں سب سے سستا تحفہ دیا۔ حال ہی میں جوہی نے بھارتی ڈانس رئیلیٹی شو جھلک دکھلا جا سیزن 11 کی ایک قسط میں شرکت کی جس میں ان کے بالی وڈ […]

Continue Reading

ویڈیو: اداکارہ عریشہ رضی کی مایوں کی تقریب بھی بارش کی نذر ہوگئی

شہرِ قائد میں ہفتہ 3 فروری کی شب ہونے والی موسلا دھار بارش نے اداکارہ عریشہ رضی کی مایوں کی تقریب کا مزہ بھی کرکرا کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عریشہ رضی خان کے مایوں کی ایونٹ کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آئی ہیں۔ اداکارہ کی رسم مایوں 3 فروری […]

Continue Reading

بہت سے لوگوں نے میسجز کیے کہ ’خئی‘ ہماری کہانی ہے: فیصل قریشی

جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل خئی میں زمدہ کا کردار در فشاں سلیم جبکہ چنار خان کا کردار اداکار فیصل قریشی نبھا رہے ہیں ،اپنی منفرد کہانی، جاندار اسکرپٹ اور بہتر ہدایتکاری کی وجہ سے یہ ڈرامہ کافی پسند کیا جا رہا ہے ۔ ڈرامے میں بلندو بالا پہاڑ اور خوبصورت نظارے دیکھ کر ناظرین […]

Continue Reading