ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔ دوران سماعت جج آرتھر […]

Continue Reading

یونان میں بھی ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت مل گئی

یونان بھی ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے والا ملک بن گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادی کو قانونی قرار دینے کا بل منظور کیا، بل کی حمایت میں 300 میں سے 176 قانون سازوں نے ووٹ […]

Continue Reading

کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی

امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں سپر باؤل فتح پریڈ کے اختتام پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 21 زخمی ہونے والے افراد میں زیادہ تر کی حالت خطرے میں ہے […]

Continue Reading

دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج انتخابات ہو رہے ہیں

آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک اور دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں، ووٹر نئے صدر اور پارلیمان کا انتخاب کریں گے،انتخابات ایک دن میں مکمل ہوں گے۔ انڈونیشیا کے صدارتی، پارلیمانی اوربلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ […]

Continue Reading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری سے 164 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 164 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ رفح میں بھی حماس کو نہیں چھوڑیں گے۔ ادھر برطانیہ نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے […]

Continue Reading

اسرائیل کا رفح میں زمینی آپریشن کا فیصلہ، برطانیہ، سعودیہ اور امارات سمیت کئی ممالک کی مذمت

\اسرائیل نے شمالی غزہ اور خان یونس کے بعد رفح شہر میں بھی زمینی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور لبنان نے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے تباہ حال فلسطینیوں کی مزید تباہی کا اقدام قرار دیا ہے۔ اسرائیلی فیصلے کے بعد حماس نے […]

Continue Reading

ماؤنٹ ایورسٹ جانیوالےکوہ پیماؤں کو رفع حاجت کیلئے بیگ لیجانےکی ہدایت

نیپالی حکام نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر جانے والےکوہ پیماؤں کو پابندکیا ہےکہ وہ کوہ پیمائی کے بعد اپنا ‘پاخانہ’ واپس لےکر آئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپالی حکام نے ہدایت کی ہےکہ کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ جاتے وقت اپنے سامان کے ساتھ رفع حاجت کے لیے بیگ لےکر […]

Continue Reading

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو نے فوج سے پناہ گزین علاقے رفح پر حملے کا پلان مانگ لیا

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے صیہونی فوج سے غزہ کے پناہ گزین علاقے رفح پر حملے کا پلان مانگ لیا ہے۔ نیتن یاہو نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ کے پناہ گزین علاقے رفح پر زمینی حملے کا پلان پیش کرے۔ فلسطینیوں پر جارحانہ حملوں کی مسلسل خاموشی […]

Continue Reading

بائیڈن کیخلاف خفیہ دستاویزات معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف خفیہ دستاویزات کے معاملے پر اسپیشل کونسل کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ 345 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے جان بوجھ کر خفیہ دستاویزات افشا کی تھیں تاہم ان کی عمر اور یادداشت کے پیش نظر انہیں سزا نہیں ہو سکے […]

Continue Reading

غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کیلئے حماس نے اپنی تجاویز دے دیں

غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے قطر اور مصر کے مجوزہ فریم ورک پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنی تجاویز دے دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں دوبارہ شروع ہوگئیں، قطر اور مصر کے مجوزہ […]

Continue Reading