شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔ اس روز لوگ فاتحہ خوانی کے لیے […]

Continue Reading

نیویارک: مسجد میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے والے کو گرفتار نہیں کیا گیا

نیویارک کی مسجد میں مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک شخص نے مسجد میں داخل ہو کر حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، اس دوران اشتعال انگیزی کرنے والے شخص نے نمازیوں کی بات نہیں سُنی۔ مسجد میں موجود افراد کو ہراساں کرنے والے شخص کو […]

Continue Reading

بھارتی سیاست دان کی خوفناک سڑک حادثے میں ہلاکت

بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی سیاست دان، ممبر قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) لسیہ نندیتا روڈ حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق تلنگانہ کے سیاسی منظر نامے کی ممتاز شخصیت، سیاسی جماعت بھارت راشٹرا سمیتی کی آج حیدرآباد میں ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی […]

Continue Reading

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی، 33 افراد زخمی

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو ہوا میں اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طاقتور ہوا کے بگولے نے 116 گھروں […]

Continue Reading

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صحافی بھی زد میں آگئے۔ اسرائیلی بربریت سے گزشتہ24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی جب کہ امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر بھی گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سر زمین پر اسرائیل کے 57 سالہ […]

Continue Reading

13 سال کی عمر میں خودکشی کیلئے ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا تھا: جونی لیور کا انکشاف

بالی وڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بھارتی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جونی لیور نے اپنی زندگی میں مشکل وقت کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ بچپن میں بہت مشکلات سے دوچار رہے۔ اداکار نے بتایا کہ وہ ایک […]

Continue Reading

حزب اللہ کی سرنگیں جدید اور اسرائیل تک پھیلی ہوئی ہیں: فرانسیسی اخبار

فرانسیسی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے پاس خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک غزہ کی پٹی میں حماس کے قائم کردہ نیٹ ورک سے زیادہ جدید ہے جوکہ اسرائیل تک پھیلا ہوا ہے۔ فرانسیسی اخبار لبریشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ حزب اللہ کی خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک […]

Continue Reading

اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج، نیتن یاہو نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں جلد انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاج کیا جس میں اسرائیل میں جلد الیکشن اور نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل کے غزہ […]

Continue Reading

’معاملات تقریباً طے، (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے ہیں اور (ن) لیگ، پیپلزپارٹی مل کر حکومت چلائیں گے۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ میرا اندازہ ہے بلاول بھٹو نے مجموعی طور […]

Continue Reading

روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا

روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایودیوکا […]

Continue Reading