برطانیہ کا شرح سود میں کمی کا اعلان

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 8 اراکین نے شرح سود میں کمی کے فیصلے کی حمایت کی۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کے بعد شرح سود 5 فیصد سے کم ہوکر 4.75 فیصد ہوگئی ہے۔ […]

Continue Reading

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ بنا کر منفی رجحان پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ  بنا کر  منفی رجحان پر بند ہوا ہے۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا اور ایک موقع پر تاریخ کی بلند ترین سطح 92 ہزار 966 بنائی لیکن اس کے بعد کاروبار  کے اختتام تک انڈیکس میں کمی کا سلسلہ رہا […]

Continue Reading

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 5  پیسے  اور  اوپن مارکیٹ میں 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک  میں گزشتہ روز  ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے مہنگا ہوا […]

Continue Reading

آئی ایم ایف نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیشگوئیوں پر نظرثانی کرلی

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )  نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیش گوئیوں پر نظرثانی کرلی۔  وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  اعلامیے میں کہا گیاہے کہ  آئی ایم ایف نے مالی سال  25-2024 کے لیے افراط زر کا تخمینہ 12.7 فیصد لگایا تھا جسے نظرثانی کے بعد 9.5 فیصد کردیا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

ایف بی آر نے مقامی طور پر تیار شدہ لگژری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی لگژری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایس آر او کے مطابق یہ سیلز ٹیکس 1400 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں پر عائد […]

Continue Reading

40 لاکھ روپے مالیت کی مقامی تیار گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی یا اسمبل ہونے والی 1400 سی سی سے زائد یا 40لاکھ روپے مالیت کی کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیم شدہ ایس آر او جاری […]

Continue Reading

دودھ 200 اور مرغی 598 روپے کلو ہوگی، کراچی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: کمشنرکراچی نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول پروگرام شروع ہوگیا ہے جس میں انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پرائس لسٹ چیک کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی ڈیری فارمر قیمت 180روپے، ہول سیل188روپے اور […]

Continue Reading

تاجر برادری کا بجلی کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل

تاجروں اور صنعت کاروں نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی 7 روپے یونٹ مہنگی کردی ہے جس سے پیداواری لاگت ،انڈسٹری کی مشکلات اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا، کاروبار […]

Continue Reading

مشکل اصلاحات کیلئے پاکستان کی نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں: موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ پاکستان میں 8 فروری کو انتہائی متنازع انتخابات کے باعث سیاسی خطرات بلند ہیں،نئی مخلوط حکومت کیلئے غیریقینی صورتحال برقرار رہے گی جب کہ مشکل اصلاحات کیلئے نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں۔ […]

Continue Reading

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا

کراچی : بینک آف امریکا نے پاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا۔ بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالربانڈکا بھاؤ مارکیٹ کے بھاؤ سے زیادہ ہے چنانچہ بینک نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے […]

Continue Reading