قومی اسمبلی میں اکنامک پالیسی اسٹیٹمنٹ پیش کرنے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تمام 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر ایس ایم ای بینک طاہر حسین کے استعفے اور نئے صدر کے تقرر کی منظوری دی گئی جبکہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے اکنامک پالیسی اسٹیٹمنٹ کی منظوری بھی […]

Continue Reading

ریسٹ کر رہا ہوں ،ریسٹ از دی بیسٹ،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ریسٹ کر رہا ہوں ،ریسٹ از دی بیسٹ،موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے، 19 کیسز ہیں اور انشاءاللہ بہتری ہو گی۔ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ججزکو لکھے گئے […]

Continue Reading

ورنٹوائیرپورٹ پر گرفتار پاکستانی فضائی میزبان حناثانی کی گرفتاری بارے مزید اہم انکشافات

ورنٹوائیرپورٹ پر گرفتار پاکستانی فضائی میزبان حناثانی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ،ائیر ہوسٹس حنا ثانی کو کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ اسٹیمپ غیر قانونی طور پر لے جانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔اس حوالے سے آج نیوز کے مطابق پاکستانی ائیرہوسٹس کے حوالے سے کینیڈا بارڈر سروس […]

Continue Reading

ورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق

بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شرح نمو میں اضافے اور معیشت نے ترقی دکھانا شروع کردی ہے، آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دگنا اور بتدریج اضافہ ہوگا جب کہ اگلے مالی سال مہنگائی میں 11 فیصد کمی متوقع ہے۔ پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے […]

Continue Reading

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ عدالت میں پیش ہوئے اور رپورٹ جمع کرائی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ وزارت داخلہ سے آئے تو ہیں، اب دیکھتے ہیں کیا لائے ہیں؟ عدالت نے وزارت داخلہ کی رپورٹ […]

Continue Reading

صدر مملکت سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے ملاقات کی۔ آصف علی زرداری نے رابعہ شفیق کو بطور پاکستانی ہائی کمشنر تعیناتی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نامزد ہائی کمشنر کاروباری […]

Continue Reading

رشوت کیس، فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں14 روزہ کی توسیع

اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج علی نواز بھکر نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے مقدمہ میں نامزد سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14یوم کی توسیع کر دی ہے عدالت نے مقدمہ کا چالان پیش نہ ہونے کے باعث کسی کاروائی کے بغیر […]

Continue Reading

لاہور ہائیکورٹ کے مزیدججز کو مشکوک خط موصول ، خط لانے والا کوریئر کمپنی کے ملازم کو حراست میں لے لیاگیا

لاہور ہائیکورٹ کے 4ججز کو بھی مشکوک خط موصول ہوگئے،پولیس نے خط لانے والے کوریئر کمپنی کے ملازم کو بھی حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا،خطوط لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ججز جسٹس شجاعت علی خان،جسٹس عابدعزیز شیخ، جسٹس شاہد بلال اورجسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے۔رجسٹرار آفس نے لاہور […]

Continue Reading

عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لک جاری کردیا جس میں پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں3 فیصد سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 […]

Continue Reading

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا۔ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی جس میں اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کردی۔ اسپیکر کی جانب سے عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر […]

Continue Reading