پاکستان سے یو اے ای کیلئے فلائٹ آپریشن آج سے بحال

پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے فلائٹ آپریشن آج سے بحال کر دیا گیا ہے۔ ایئر لائنز ذرائع کے مطابق دبئی میں بارشوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر تھا، 4 روز سے پاکستان سے یو اے ای فلائٹ آپریشن معطل تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی یومیہ 8 پروازیں دبئی […]

Continue Reading

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 149 ویں پی ایم اے لانگ کورس ، 14 ویں مجاہد کورس، 68 ویں انٹیگریٹڈ کورس اور 23 ویں لیڈی کیڈٹ کی پاسنگ آؤٹ […]

Continue Reading

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے عام انتخابات کے بعد پہلے بڑے ضمنی انتخابات کا انعقاد 21 اپریل اتوار کے روز ہوگا الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم 19 اور 20 اپریل کی درمیانی شب ختم ہوجائے گی . الیکشن کمیشن […]

Continue Reading

عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا

عدالت کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے طبی معائنہ کروا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت کے حکم پر سب جیل بنی گالہ سے ہسپتال لایا گیا، پولیس نے انہیں چیک […]

Continue Reading

رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کیس پر سماعت کرتے ہوئے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ہے . نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج ندیم گلزار نے ریفرنس پر سماعت […]

Continue Reading

سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،پاکستان نے کامیابی سے یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی ہے، حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات کر رہی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے سٹی بینک ،برطانوی وزیر مملکت […]

Continue Reading

ایئر پورٹس آؤٹ سورسنگ میں ترکیہ کی دلچسپی

ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی۔ یہ بات اسلام آباد ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجلاس کی صدارت کی۔ یہ بھی پڑھیےاسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، قابل ذکر […]

Continue Reading

اسلام آباد: لیڈی ہیڈ کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق لیڈی ہیڈ کانسٹیبل روبینہ شہباز گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوئیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق روبینہ شہباز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد اسپتال منتقل کی گئیں، جو اسپتال پہنچ کر […]

Continue Reading

چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نےملاقات کی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سید خورشید احمد شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں ملکی […]

Continue Reading

لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا

لاہور میں مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کیلئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ روکنے کیلئے مختلف مقامات جن میں کینٹ، ظفر علی، کینال روڈ، گورنر ہائوس، استنبول چوک سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو روکا جارہا ہے۔ سی ٹی […]

Continue Reading