پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزارکی حد پارکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 71 ہزارکی حد پارکرگیا۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس 717 پوائنٹس اضافے سے 71627 پر […]

Continue Reading

وفاقی کابینہ کی ایران کیساتھ مختلف ایم او یوز پر دستخط کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ہے۔ پاکستان اور ایران نے ورک فورس اور فلم و سنیما میں تعاون […]

Continue Reading

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس سے قبل یرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچے تو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر […]

Continue Reading

ضمنی الیکشن؛ ن لیگ نے 2 قومی اور 9 صوبائی نشستوں پر کامیابی کے ساتھ میدان مار لیا

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے 2 قومی اور 9 صوبائی نشستوں پر کامیابی کے ساتھ میدان مار لیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے کامیابی سمیٹ لی، […]

Continue Reading

ضمنی انتخابات، پی پی 32 میں پرویزالہٰی کی بھتیجے کے ہاتھوں حیران کن شکست

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ضمنی انتخابات میں اپنے بھتیجے کے ہاتھوں حیران کن طور پر شکست ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی پی 32 گجرات کے تمام 168 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں پاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی 70 […]

Continue Reading

مولانا فضل الرحمٰن بلوچستان سے اسلام آباد روانہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بلوچستان کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پشین میں جلسے میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز پشین کے تاج لالہ گراؤنڈ میں جمعیت علماء اسلام کے زیر […]

Continue Reading

سابق بیوروکریٹ روئیداد خان وفات پا گئ

ملک کے سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفات پا گئے۔ تفصیلات کے مطابق روئیداد خان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد ملک کے سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان مرحوم کو اسلام آباد کے ایچ الیون […]

Continue Reading

ضمنی الیکشن کے پرامن اور شفاف انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس ضمنی الیکشن 2024ء کے پرامن اور شفاف انعقاد کیلئے تیار ہے، پنجاب کے 2 ہزار 599 پولنگ سٹیشنوں میں سے 419 انتہائی حساس جب کہ 1 ہزار 081 حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ پنجاب پولیس سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

Continue Reading

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کردی

اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے پاسکے گا جب فریقین مئی 2024 میں اس کے بڑے خدو خال پر اتفاق رائے پیدا کریں گے۔ اس نمائندے نے واشنگٹن گئے ہوئے پاکستانی وفد کو ایک پیغام بھجوایا، پاکستان نے مئی 2024 میں آئی ایم ایف کا ریویو مشن پاکستان بھجوانے […]

Continue Reading

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے […]

Continue Reading