گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔ سکھر میں سینئر وزراء کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ گندم کا مسئلہ پچھلے سال کیوں نہیں ہوا؟ حالات اچھے ہیں یا برے اس پر بحث نہیں […]

Continue Reading

دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج حکومت کی معاشی سرگرمیوں میں مدد کر رہی ہے، افواج پاکستان کی اولین ترجیح ملک میں امن و امان قائم کرنا ہے اس لیے افواج پاکستان کی مکمل توجہ سیکیورٹی معاملات پر ہے، دہشت گردوں اور ان کے […]

Continue Reading

مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی نے پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشاورت سے 11مئی […]

Continue Reading

پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں: سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری

سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان نجی و سرکاری شعبے میں شراکت دار کو بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں۔ ابراہیم بن یوسف المبارک کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب […]

Continue Reading

سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار

اسلام آباد: سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کےلیے تیار ہیں۔ ایک انٹرویو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اگر انہیں گندم تحقیقات کمیٹی نے بلایا تو ضرور جائیں گے، ان کی حکومت نے گندم درآمد کرنے کا کوئی نیا قانون منظور نہیں […]

Continue Reading

نئے نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا۔

نئے نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے گورنر سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں سبکدوش گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ تقریب میں صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، […]

Continue Reading

انوار الحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق لگا دی، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر کے عہدے پر عوام کا مسترد شدہ شخص بٹھا دیا گیا، جعلی فارم 47 سرکار الیکشن میں مسترد […]

Continue Reading

مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے دائر سنی اتحاد کونسل کی اپیلوں پر سماعت ہورہی ہے جہاں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اپیلوں پر سماعت کر رہا ہے، بینچ کی […]

Continue Reading

مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی

وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں گندم کی درآمد سے متعلق تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس(کائی) لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں گندم کی یہ کھیپ اس دورانیئے میں درآمد کی […]

Continue Reading