قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کا استقبال کیا۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت خارجہ امور قطر […]

Continue Reading

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278.12 روپےکا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کی اختتامی قیمت 278.24 روپے تھی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279.09 روپےکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔

Continue Reading

بشریٰ بی بی کی درخواست منظور، حکومت کا بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے بشریٰ بی بی کی درخواست پر چند روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی رہائش […]

Continue Reading

پنجاب: رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں، طوفان کا الرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 8 تا 10 مئی دن میں درجۂ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ اس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع […]

Continue Reading

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

نواب شاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل ہوگیا۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق ویجیلنس ٹیموں نے مبینہ حل شدہ پرچہ وائرل ہونے پر کارروائی کی ہے۔ دوسری جانب کراچی میٹرک بورڈ کے تحت آج صبح کی شفٹ میں دسویں جماعت کا کمپیوٹر اسٹڈیز اور دوپہر کی شفٹ […]

Continue Reading

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، بہترین ٹیکنالوجی کی حامل جاپانی کمپنیاں اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتی ہیں،جاپانی کمپنیوں کے پاکستان میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کو وسعت دینے کے حوالے سے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے […]

Continue Reading

بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے ، بلوچستان میں بسنے والے محب وطن پاکستانی ہیں،بلوچستان کی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے ، فرنٹیئر کور نارتھ نے بلوچستان میں امن کیلئے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، فرنٹیئر کور […]

Continue Reading

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔ یہ سی پی ایس 2025 سے 2029 […]

Continue Reading

ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگاسکتے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں اور یہ نہیں ہوسکتا ہےکہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لاگو کردیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا عطا تارڑ اور اعظم نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 9 […]

Continue Reading

امریکی سفیر سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کے سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر صحافی نے سوال کیا کہ امریکی سفیر سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی کیا کہیں گے؟ شیر افضل مروت نے کہا کہ ملاقات سے متعلق مجھے معلوم نہیں، پارٹی […]

Continue Reading