ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے

سینیٹر فیصل واڈا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپر کلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے ،پروپیگنڈے کا ہدف ایس آئی ایف سی ، دوست ممالک اور پاکستان میں آنے والی عالمی سرمایہ کاری ہے ،کشمیر میں حالیہ منصوبہ بندی کرنے والے […]

Continue Reading

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے۔ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔ وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق 16مئی […]

Continue Reading

ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا اور نا ہی یہ کہتا ہے ہم سے غلطی ہوگئی جب کہ ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ۔ سپریم کورٹ میں چیف […]

Continue Reading

وزیراعظم شہبازشریف پارٹی عہدے سے مستعفی

وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ شہباز شریف نے استعفیٰ پارٹی قائد نواز شریف کو ارسال کردیا، انہوں نے دو روز قبل پارٹی قائد کو اس فیصلےسےآگاہ بھی کردیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن […]

Continue Reading

جو آزادیٔ اظہار یہاں ہے وہ امریکا اور برطانیہ میں بھی نہیں: چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں میڈیا کو سیاسی بیانات دینے پر پابندی کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے ریمارکس میں کہا کہ جو […]

Continue Reading

شہداء پیکج کے تحت2017ء سے اب تک50شہداء کے خاندانوں کو78کروڑ 25لاکھ روپے مالیت کے مکانات دیئے گئے

لاہور پولیس نے فرائض کی سر انجام دہی میں جانیں قربان کرنے والے افسران و اہلکاروں کے اہل خانہ کے لئے کئے جانے والے اقدامات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، اس حوالے سے لاہور پولیس نے شہداء پیکج کے تحت2017ء سے اب تک50شہداء کے خاندانوں کو78کروڑ 25لاکھ روپے مالیت کے مکانات دیئے ہیں۔ترجمان لاہور […]

Continue Reading

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، کشمیری عوام کے مسائل کے حل کے لئے 23ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کشمیری عوام کے مسائل کے حل کے لئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس کا انعقادیہاں اسلام آباد میں […]

Continue Reading

پاکستان سے مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی: نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے پاکستان سے آئندہ پروگرام کے لیے ہونے والے مذاکرات پر بیان جاری کردیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستھر پیریز نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے مذاکرات کرےگا، مشن اگلے […]

Continue Reading

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا۔ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی پی آئی اے اور ویژن ائیرلائن کے […]

Continue Reading

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت حیدرآباد کے 4 اضلاع کا اجلاس

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت حیدرآباد ڈویژن کے 4 اضلاع کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر شرجیل میمن، نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، علی حسن زرداری، ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور دیگر نے شرکت کی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کارکنوں کی تجویز پر ترقیاتی منصوبے شروع […]

Continue Reading