شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر […]

Continue Reading

کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات کے بعد کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا، ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری تشویش سے آگاہ […]

Continue Reading

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پرتبادلہ خیال

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا ، جہاں آمد پرپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر کا خیر مقدم کیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےسعودی عرب کے […]

Continue Reading

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ پاکستان کے قرض اور ذمہ داریوں کے حجم میں 12 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پاکستان کے قرض اور ذمہ داریوں کے حجم میں 12 فیصد اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی2022 سےمارچ 2023 تک قرض اور ذمے داریوں کاحجم 72ہزار 440 ارب روپے تھا جب کہ جولائی 2023 سے مارچ 2024 تک قرض میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔ مرکزی […]

Continue Reading

پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور حقائق کے منافی بیانات کو مسترد کرتا ہے، بھارتی قیادت کے حالیہ جارحانہ بیانات دیکھے ہیں۔ […]

Continue Reading

مری :ایکسپریس وے سے ملحق جنگل گزشتہ روز سے آگ کی لپیٹ میں

موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ہے۔ مری اسلام آباد ایکسپریس وے پھری سے ملحق جنگل میں گزشتہ روز سے آتشزدگی کی لپیٹ میں ہے، جو تاحال قابو سے باہر ہے۔ ریسکیو کی ٹیمیں اور محکمہ جنگلات کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف […]

Continue Reading

بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ بشریٰ بی بی نے سماعت کے آغاز میں احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کیا تاہم بانی پی ٹی آئی، وکلاء […]

Continue Reading

سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع نے کہا کہ بلڈنگ میں داخلہ کے مقام پر سینکڑوں لوگ موجود ہوتے ہیں جن کا اتہ پتہ […]

Continue Reading

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے وزیراعظم کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری پاکستان موسمیاتی تبدیلی ایکٹ 2017 کے تحت دی گئی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے بطور وزیر انچارج برائے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری […]

Continue Reading

ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: سالانہ ٹیکس جمع کرنے کا ہدف 112 کھرب سے 115 کھرب روپے کے درمیان فکس کرنے کے امکان پر غور کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس کو ہم آہنگ کرنے کےلیے آسٹریلیا یا بھارت کا ٹیکس ماڈل نافذ کرنے کے دو ماڈل تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی اوورہالنگ […]

Continue Reading