یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سروسز ہسپتال میں زیر علاج رہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کو پانی کی کمی اور پیٹ میں درد کی شکایت پر سروسز اسپتال لایا […]

Continue Reading

ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض

ملک کی معروف کاروباری شخصیت اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے لیکن میں ہتھکنڈوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، اگر مجھے استعمال کرنا ہے تو میری لاش کے اوپر سے جانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک […]

Continue Reading

حکومت اوگرا کو اختیار دیکر خود کو گیس ٹیرف کے نفاذ سے الگ کرلے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ایک مرتبہ پھر حکومت کی جانب سے اوگرا کو گیس کی فروخت کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اب اپنے آپ کو ٹیرف کے نفاذ کے معاملے سے الگ کرلینا چاہیے۔ سینئر حکومتی عہدیدار کے مطابق اس سے […]

Continue Reading

حکومت کا بڑا فیصلہ،کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کھاد کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد کارخانوں کو ملنے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کھاد کے کارخانوں کو اس وقت 217 روپے فی ایم […]

Continue Reading

کراچی میں لوڈشیڈنگ، وزیر توانائی نے جائزہ کمیٹی بنادی

شدید گرمی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے شہر میں بڑھتی لوڈشیڈنگ کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور بلز کی ادائیگی سمیت دیگر امور پر مشاورت کرکے اقدامات کرے گی۔ کمیٹی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی سربراہی […]

Continue Reading

کراچی، داماد کی فائرنگ سے سسر قتل

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر داماد نے سسر پر فائرنگ کی، متوفی کی شناخت حسنین مرزا کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے زخمی حسنین کو عباسی شہید اسپتال […]

Continue Reading

ججز کو نہیں ان کے فیصلوں کو بولنا چاہئے،خواجہ آصف

زیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ججز کو نہیں ان کے فیصلوں کو بولنا چاہئے، لوئر اور اعلیٰ عداتیں بتا دیں کہ ہمارا 138 ویں نمبر پر کیوں ہیں ؟ لوئر اور اعلیٰ عداتیں بتا دیں کہ ہمارا 138 ویں نمبر پر کیوں ہیں ؟، عدلیہ کی عالمی سطح پر رینکنگ بہتر ہوتی […]

Continue Reading

خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے

وفاقی وزیر رانا تنویرنے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے،علی امین گنڈا پور نے وفاق سے پہلے بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاق سے پہلے بجٹ پیش کیا ، خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں […]

Continue Reading

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی […]

Continue Reading

حکومت نے بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیوں کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرریاں کردیں

حکومت کی جانب سے بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیوں کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرریاں کردیں گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ڈائریکٹر کو 3 ڈسکوز کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، نئے ڈائریکٹرز کی تقرریوں کا مقصد ڈسکوز کی فروخت کے منصوبوں کی فوری منظوری دینا ہے۔ آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کو […]

Continue Reading