رؤف حسن حملہ کیس: گاڑی کا ڈیٹا نہ مل سکا، خواجہ سراؤں کے میک اپ کے باعث شناخت کا امکان بھی کم

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کے زیادہ میک اپ کے باعث چہرے کی شناخت کے امکانات کم ہیں۔ رؤف حسن پر حملہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کرنے والے […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس کے دوران صوبے کے مسائل پر گفتگو ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال بھی […]

Continue Reading

این اے 48 میں مبینہ دھاندلی کیس، مصطفی نواز کھوکھر اور پی ٹی آئی امیدوار کے فارم 45 میچ کرگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 میں مبینہ دھاندلی کیس کے دوران آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر اور پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کے فارم 45 میچ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں اسلام آباد کے حلقے این اے 48 اور 46 میں مبینہ دھاندلی کے […]

Continue Reading

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر نان فائلرز کی 7ہزار سے زائد سمیں بحال کر دی گئیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر نان فائلرز کی7ہزار سے زائد سمیں بحال کر دیں،ایف بی آر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مالی سال 2023 کیلئے مزید 7 ہزار 167 انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے ہیں جس میں پہلے بیچ کے ساتھ صرف 508 ٹیکس ریٹرنز فائل ہوئے جو 28 […]

Continue Reading

ملک میں گیس کی قلت، ایل پی جی کا استعمال بہت زیادہ بڑھے گا، چیئرمین اوگرا نے آگاہ کردیا

اسلام آباد: چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مسرور خان کا کہنا ہے پاکستان میں آئندہ 5 برسوں میں ایل پی جی کے استعمال میں زبردست اضافہ متوقع ہے۔ آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اوگرا مسرور خان کا کہنا تھا اوگرا کا گیس ٹیرف بہت ماہرانہ طریقے سے طے کیا […]

Continue Reading

جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں […]

Continue Reading

میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو تو وہ ملک نہیں چلا کرتے، ہمیں ان بنیادی معاملات کو درست کرنا پڑے گا ورنہ […]

Continue Reading

آزاد کشمیر، جنگلات میں آگ سے قیمتی لکڑی اور جنگلی حیات کو نقصان

آزاد کشمیر کی وادی سماہنی کے جنگلات میں آگ لگنے سے قیمتی لکڑی اور جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ محکمہ جنگلات کے ملازمین اور مقامی نوجوان آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب کوہلو کے علاقے نیصوبہ کچ میں کیکر کے جنگلات میں بھی آگ لگ گئی۔ لیویز اور ریسکیو اہلکار آگ بجھانےکے […]

Continue Reading

واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری

واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جار ی کر دیے ہیں۔ بدھ کو جاری اعدادوشمار کےمطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 1 لاکھ 50 ہزار900 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 51 ہزار500 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 94 […]

Continue Reading

پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خدمات انجام دینے والے بہادر مردوں اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر امن کی حفاظت کرنے والوں کے عالمی دن کی کے موقع پر اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خدمات انجام دینے والے بہادر مردوں اور خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں سب […]

Continue Reading