پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا

پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کردیا۔ اقتصادی سروے کے مطابق ملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا جس میں مقامی قرض 43 ہزار 432 ارب روپے ہے۔ اقتصادی سروے میں کہا گیا […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کیلئے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے پارٹی کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے مذاکرات کا مشورہ دیا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

تنخواہ بڑھانے کیلئے اسلام آباد کے ملازمین کا سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ملازمین نے سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج کیا۔ اسلام آباد پولیس نے ملازمین کو سیکریٹریٹ کے مین دروازے پر روک دیا اور ملازمین سے مذاکرات کے لیے ڈی سی اسلام آباد پہنچ گئے۔ گریڈ ایک سے لے کر 16 تک کے ملازمین کا تنخواہ بڑھانے کے لیے احتجاج میں سیکریٹریٹ کے […]

Continue Reading

اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی وسائل محدود ہیں، جو ریلیف دیں گے اس کیلئے مزید قرضہ لینا پڑے گا، مزید قرضوں سے خسارہ بڑھے گا۔ فارم 47 […]

Continue Reading

18ہزار ارب روپے حجم کاوفاقی بجٹ مالی سال2023-24آج شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ مالی سال2023-24آج شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جس کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے بتایا گیا ہے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے15فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ دفاعی مقاصد کے لیے 2100 ارب رکھے گئے ہیں بجٹ میں سود اورقرضوں کی ادائیگیوں کا تخمینہ 9اعشاریہ5کھرب روپے […]

Continue Reading

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام رات کے اوقات میں بند ہونے پربرہمی کا اظہار

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام رات کے اوقات میں بند ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت دی کہ 24گھنٹے کام کیا جائے۔ چیئرمین پی سی بی نے رات گئے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے […]

Continue Reading

بجٹ 25-2024 میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر ، ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب کا اضافہ

آئندہ مالی سال افراط زر کا اوسط ہدف 12 فیصد مقرر کیا گیا ہےنئے مالی سال کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موجودہ مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق […]

Continue Reading

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہےکہ 7 جون کو […]

Continue Reading

سی پیک ٹو پر بھی تیزی سے کام آگے بڑھے گا، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، سی پیک ٹو پر بھی تیزی سے کام آگے بڑھے گا۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آپ سب کی کاوشوں سے چین کا دورہ کامیاب رہا، چین کے دورے […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، مذاکرات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ ہمارا پہلا مطالبہ ہے ہمارے اسیران کو رہا کیا […]

Continue Reading