5 جولائی کو 1 ڈکٹیٹر نے آئینی و جمہوری حکومت پر قبضہ کیا: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو اقتدار کے بھوکے ڈکٹیٹر ضیا نے ایک آئینی اور جمہوری حکومت کا تختہ الٹا اور قبضہ کیا، اس 5 جولائی نے ملک کی ساکھ اور ترقی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔شازیہ مری نے کہا کہ 5 جولائی 1977 قومی تاریخ […]

Continue Reading

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف […]

Continue Reading

مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعات پر دل تڑپتا ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعات پر دل تڑپتا ہے۔ لاہور میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو حالات ہیں وہ میرے لیے باعث تشویش ہیں، ہم سب کی کوشش ہوتی ہے کہ دین کا خوبصورت چہرہ پیش […]

Continue Reading

راولاکوٹ جیل سے فرار 19 میں سے 2 قیدی گرفتار

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہونے والے 19 قیدیوں میں سے 2 قیدی گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں مفرور قیدیوں عثمان اور فیضان کو جنگل سے آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، آپریشن کے دوران 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ گرفتار کیے گئے دونوں […]

Continue Reading

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب ہتک عزت قانون کے خلاف دائر درخواستوں پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب ہتک عزت قانون کے خلاف دائر درخواستوں پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس امجد رفیق کی عدالت میں سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل پنجاب خالد نے موقف اپنایا کہ عدالت میں تو کوئی متاثرہ شخص آیا ہی نہیں، ابھی تک اس ایکٹ کا […]

Continue Reading

عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کا اجلاس ،نجکاری کرتے ہوئے ملازمین کا تحفظ پیش نظر رکھنے پر اتفاق

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خصوصی شرکت کی۔وفاقی وزرا ء کو ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کے عمل کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی اور نجکاری کے تکنیکی اور قانونی پہلووں […]

Continue Reading

دوسری بیوی سے پہلی شادی چھپاکر خود کو کنوارہ ظاہر کرنے والے شخص پر مقدمہ درج

راولپنڈی میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مقدمہ پنڈی کے علاقے صادق آباد کے تھانے میں درج ہوا جو راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے حکم پر درج کیا گیا ہے۔ اس مقدمے میں ملزم پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے دوسری بیوی سے پہلی […]

Continue Reading

معاشی دہشتگردی ہو رہی ہے، اس پر بھی ڈو مور کہا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ معاشی دہشت گردی ہو رہی ہے، اس پر بھی ڈو مور کہا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پہلے لوگ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجٹ بناتے تھے اور شرماتے تھے، ہمارے وزیرِ اعظم […]

Continue Reading

لاہور: 9 سالہ بچے پر تشدد اور منہ کالا کرنے والا شخص گرفتار

لاہور میں 9 سالہ بچے پر تشدد کرنے والے کریانہ اسٹور کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سبزہ زار میں پیش آیا جہاں کریانہ اسٹور کے مالک نے 9 سالہ بچے پر تشدد کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کا منہ بھی کالا کردیا تھا۔

Continue Reading

ہم مذاکرات معیشت، عوام اور ملک کودرپیش مسائل کے حل کیلئے کرنا چاہتے ہیں

سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈرسینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات معیشت، عوام اور ملک کودرپیش مسائل کے حل کیلئے کرنا چاہتے ہیں،پی ٹی آئی ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی انہیں پتا کہ ہم کیسز معاف نہیں کرسکتے اور 9مئی کو لوح تاریخ سے مٹا نہیں سکتے،حکومت پی ٹی آئی کے […]

Continue Reading