ملک ڈوب رہا ہے اور حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں، زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے اور حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں، پاکستان کو بچانا ہے تو عمران خان کو رہا کرنا ہوگا،عمران خان پاکستان کی امید کی واحد کرن ہے،عمران خان کی رہائی کیلئے پارلیمنٹ کا رخ کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا […]

Continue Reading

وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے گزشتہ 2 مالی سالوں اور رواں مالی سال کے لیے گرانٹس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر سپلیمنٹری گرانٹ کے لیے 93 کھرب 71 ارب روپے منظور […]

Continue Reading

انڈس ہائی وے پر ایڈیشنل سیشن جج کی کار پر مسلح افراد کی فائرنگ

سندھ کے ضلع شکارپور میں خان پور انڈس ہائی وے پر ایڈیشنل سیشن جج کی کار پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج کندھ کوٹ محمد علی قریشی اور ان کا ڈرائیور محفوظ رہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) امجد شیخ کا کہنا […]

Continue Reading

پنجاب حکومت کا فورٹیفائیڈ آٹے کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹے کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ وٹامنز سے بھرپور فورٹیفائیڈ آٹے کے استعمال سے بچوں اور خواتین کے طبی مسائل میں کمی آئے گی۔ انھوں نے کہا کہ مارکیٹ میں فورٹیفائیڈ آٹے کی […]

Continue Reading

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل غیر آئینی قرار دینے کی عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل غیر آئینی قرار دینے کیلئے چیمبر اپیل 10 جولائی کو بدھ کے روز سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان ان چیمبر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پیر کو فوجی عدالتوں […]

Continue Reading

مخدوم شاہ محمود قریشی کو لاہور منتقل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،عمرایوب

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا کہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو لاہور منتقل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ہمارے ساتھیوں کو رہا کیا جائے۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے 9 مئی کے واقعات پر درج مقدمات […]

Continue Reading

ودہولڈنگ ٹیکس مسترد، فلورملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال اور آٹے کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ود ہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں فلورملز مالکان کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات کی […]

Continue Reading

کسان کیلئے بجلی کا بل ادا کرنا مشکل ہو گیا: ہمایوں اختر خان

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ کسان کے لیے بجلی کا بل ادا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ ہمایوں اختر خان نے حلقہ این اے 97 میں سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات کی۔ حکومت چھوٹے کسانوں سے کیے وعدے پورے کرے: ہمایوں اختر خان اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]

Continue Reading

اسلام آباد: محرم الحرام کیلئے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل

سلام آباد میں محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا۔ اسلام آباد میں یکم محرم سے 2 ربیع الاول تک 181 جلوس نکالے جائیں گے اور 965 مجالس منعقد ہوں گی، جن کی سیکیورٹی کے لیے ڈرون کیمروں سے ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی۔ سیف سٹی کیمروں سے جلوسوں اور مجالس […]

Continue Reading

’علی امین گنڈاپور بھڑکیں نہ ماریں، مجھے اپنے صوبے میں کوئی بند نہیں کر سکتا‘

خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے صوبے کے موجودہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردِعمل ظاہر کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر کسی کا احسان نہیں تو احسان فراموش کیسے ہو سکتا ہوں؟، 2013ء میں اپنی محنت سے کم ممبران پر مشتمل حکومت بنائی، کسی […]

Continue Reading