بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترافِ گناہ کرلیا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترافِ گناہ کرلیا۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، یہ جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے، انتشاری ٹولے کا مقصد صرف […]

Continue Reading

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں مقف اختیار کیا […]

Continue Reading

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے. عدالت نے عمران خان پر درج مقدمات اور الزامات کی تفصیلات اور پراسیکیوٹر جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو بھی […]

Continue Reading

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1500 پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہاجہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1578 پوائنٹس کم ہوکر 78 ہزار 539 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ گزشتہ دو کاروباری دنوں میں 100 انڈیکس میں 3 ہزار 300 پوائنٹس کی کمی آئی ہے۔ […]

Continue Reading

عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 14 مارچ کو میرے گھر زمان پارک پر پولیس اور رینجرز نے حملہ کیا، میرے وکلا نے […]

Continue Reading

15 ارب ڈالر کے توانائی قرضوں کی ری شیڈولنگ، وزیر خزانہ کل بیجنگ جائیں گے

چین سے 15 ارب ڈالر کے توانائی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ چین کے دوران وزیر خزانہ 15 ارب ڈالر کے توانائی قرض کی ری شیڈولنگ پر بات کریں گے۔ قرض کی ری […]

Continue Reading

کراچی: دو گروپوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کروانے والا فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق

کراچی میں جمالی پل کے قریب دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں ڈنڈے اور گولیاں چل گئیں۔ ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں جمالی پل کے قریب دو برادریوں کے درمیان جھگڑا ہو رہا تھا کہ اس دوران نصر اللّٰہ شیخ نامی […]

Continue Reading

سکیورٹی فورسز نے دیر میں پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

سکیورٹی فورسز نے دیر میں پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دیر میں پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں نے دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے بروقت […]

Continue Reading

چیئرپرسن پنجاب ویمن اتھارٹی محترمہ حنا پرویز بٹ

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرچیئرپرسن پنجاب ویمن اتھارٹی محترمہ حنا پرویز بٹ کا ضلع جہلم میں قائم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کا دورہ،ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کے ہمراہ چیئر پرسن پنجاب ویمن اتھارٹی نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا لیڈیز کمیونیکشن آفیسرز سے بات چیت کی۔ ڈی پی […]

Continue Reading

کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے درخواستیں جمع کروا دیں۔ کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست مئی اور جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔ […]

Continue Reading