یحییٰ سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، القسام بریگیڈ کا ردعمل آگیا
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس میں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار بھی موجود تھے اور وہ جاں بحق […]
Continue Reading