سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے لگائے گئے الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

Continue Reading

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی عبد الواسع نےچیف جسٹس کےخلاف سوشل میڈیامہم چلائی، ملزم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور ان کی کردار کشی کی۔ یہ بھی […]

Continue Reading

کیپیٹل پولیس جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائیاں کرکےگزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن پا نچ پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 19جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا۔

کیپیٹل پولیس جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائیاں کرکےگزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن پا نچ پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 19جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کرکے، مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل […]

Continue Reading

سکولز کالجز کو ہفتے میں ایک پیریڈ ماحولیات و پودوں کی آگاہی کا مختص کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر گزشتہ […]

Continue Reading

اس بار اتحادی جماعتیں کم ہیں اس لیے اتحاد بہتر چلے گا: ترجمان پی پی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نئی اتحادی حکومت کا اتحاد بہتر چلنے کی امید ظاہر کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ماضی میں ہمارا آپسی اشتراک بھی اتنا اچھا نہیں تھا لیکن یہ اتحاد بہتر چلے گا کیونکہ اتحادی جماعتیں کم ہیں، […]

Continue Reading

میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے میڈیا پر غیر مصدقہ اور جھوٹی خبریں چلنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

Continue Reading

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کرلیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کر لیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی نے انٹرنیٹ بندش سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت نے کہا کہ عدالتی احکامات کو کیوں سنجیدہ نہیں لیا جاتا، جبران ناصر ایڈووکیٹ کی درخواست پر کیا […]

Continue Reading

اسلام آبادکے تین حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تین حلقوں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے اسلام آباد کے 3 حلقوں کے انتخابی نتائج اور نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس میاں گل […]

Continue Reading

پی پی وزارتیں نہ لینے پر بضد، حکومت سازی کیلئے اہم بیٹھک آج پھر ہوگی

اسلام آباد: وفاق میں حکومت سازی پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی بیٹھک آج صبح پھر ہوگی۔ حکومت سازی کے حوالے سےگزشتہ شب دونوں جانب سے حتمی تجاویز کا تبادلہ کیا گیا جب کہ (ن) لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کابینہ میں پیپلزپارٹی کی شمولیت کے معاملے پر کچھ چیزیں […]

Continue Reading