ایل او سی: پاک فوج نے پھر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک بار پھر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کر رہا تھا۔ بھارتی کواڈ کاپٹر 25 فروری کو دن 12 بج کر55 منٹ پر ایل او سی پر مار گرایا گیا،پاک فوج نے […]

Continue Reading

راولپنڈی،پیرودھائی پولیس کی کارروائی ،2رکنی بائیک لفٹر گینگ سے 5موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد

یرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئی2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتارکرکے چوری شدہ 5موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئی2رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں حماد اورتنویر شامل ہیں ،ملزمان سے چوری شدہ5موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد ہوا ۔ایس پی راول فیصل سلیم نے کہاکہ گرفتار ملزمان کوٹھوس شواہد […]

Continue Reading

آج ہر شخص نے ہاتھ میں تلوار اٹھا رکھی ہے اور زبان پر فتویٰ ہے، علامہ طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج ہر شخص نے ہاتھ میں تلوار اٹھا رکھی ہے اور زبان پر فتویٰ ہے۔ علامہ طاہر اشرفی نے اچھرہ واقعے پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کو ٹیسٹ کیس بنانا چاہیے، پُرتشدد سوچ کے خاتمے کے لیے ہم سب […]

Continue Reading

راولپنڈی،صدر بیرونی پولیس کی کارروائی ،4قمار بازگرفتار

صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والی4قمار بازوں کوگرفتارکرلیا،داؤ پر لگی رقم 4000روپے،3موبائل اور4مرغے قبضہ پولیس میں لے لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والی4قمار بازوں کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں سہیل،زکی،شازیب اور عبد اللہ […]

Continue Reading

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

اسلام آباد: پاکستان اب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے اور پروگرام کو 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کے امکانات کیلئے سرگرم ہے۔ پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آوٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف آپشنز پر غورکیا جا رہا […]

Continue Reading

بلوچستان: طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش و برفباری جاری، مختلف علاقوں میں بجلی غائب

بلوچستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں موسلادھار بارش اور کہیں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، مسلم باغ، قلعہ سیف اللّٰہ اور بولان طوفان سے متاثر ہیں جہاں شدید بارشیں ہوئیں۔ کوئٹہ اور گردونواح میں بارش کے بعد مختلف علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی جبکہ زیارت، چمن، کوژک ٹاپ، کان […]

Continue Reading

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پورنے آزاد حیثیت میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کاالیکشن لڑنے کافیصلہ کرلیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا حلف نہیں لیااور سنی اتحاد کونسل میں باقاعدہ شامل نہیں ہوئے اور اس وقت آزاد امیدوار ہیں۔علی امین گنڈاپور نے […]

Continue Reading

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز نے مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں مشترکہ عسکری ٹریننگ کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملتان کور کے زیر اہتمام پاکستان فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کی گئی۔پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کے درمیان تعاون دونوں ممالک کے درمیان دفاعی […]

Continue Reading

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاک بحریہ نے مشق سی اسپارک 2024 کے اختتام پر شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے فائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیا، پاک بحریہ کے جہاز نے سطح آب سے فضا میں مار کرنے والے ایف ایم میزائلوں سے فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمانڈر پاکستان […]

Continue Reading

’’آئرن لیڈی‘‘ پنجاب کی 21 ویں وزیر اعلیٰ

میں نے آج سے ٹھیک 6 سال قبل 17 فروری 2018ء کو مریم نواز کو نواز شریف کا ’’سیاسی جانشین‘‘ بنائے جانے کی پیشگوئی کی تھی کہ نواز شریف نے اپنی زندگی میں ہی مریم نواز کو اپنا سیاسی جانشین بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، انکے اس فیصلے کے خلاف پہلی بغاوت چوہدری نثار […]

Continue Reading