کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں آتشزدگی، ہیڈ کانسٹیبل، اہلیہ اور 6 بجے جھلس گئے

کراچی: سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس کے اخراج سے آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق کوارٹر میں آتشزدگی سے ہیڈ کانسٹیبل، اہلیہ اور 6 بچے جھلس گئے، زخمی پولیس اہلکار، اہلیہ اور دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس سینٹر منتقل کر دیا […]

Continue Reading

عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دینگے، گھروں پر حق پہنچائیں گے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ ڈیش بورڈ اور پی آئی ٹی بی کے ڈیش بورڈ […]

Continue Reading

عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا، بلال اظہر کیانی

مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عارف علوی ایک جماعت اور ایک گروہ کے آلہ کار کا کردار ادا کرتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

Continue Reading

راولپنڈی،سٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل چوری میں ملوث3ملزمان گرفتار

پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث3ملزمان کوگرفتارکرکے چھینی گئی رقم6ہزار روپے،2موبائل فون اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث2ملزمان عمر علی اور ارسلان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چھینی گئی رقم6ہزار […]

Continue Reading

پشاور، بورڈ بازار ناصر باغ روڈ پر موٹر سائیکل میں مبینہ دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی

پشاور کے علاقے بورڈ بازار ناصر باغ روڈ پر موٹر سائیکل میں مبینہ دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو 1122 پشاور کے مطابق بورڈ بازار ناصر باغ روڈ پر موٹر سائیکل میں مبینہ دھماکہ ہوا جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں۔ ابتدائی […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کروں گا، آصف زرداری فارم 45 نہیں 47 والے صدر ہیں، […]

Continue Reading

40 لاکھ روپے مالیت کی مقامی تیار گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی یا اسمبل ہونے والی 1400 سی سی سے زائد یا 40لاکھ روپے مالیت کی کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیم شدہ ایس آر او جاری […]

Continue Reading

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

وفاقی حکومت نے ‏رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہفتے کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے 6 […]

Continue Reading

سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے، عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدرِ مملکت فارغ ہو رہے ہیں، انہوں نے اچھی روایات قائم نہیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے جمہوریت کو مضبوط کیا […]

Continue Reading

پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے، ارکان اسمبلی پُرامن اور محفوظ ماحول میں حق رائے دہی استعمال کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی […]

Continue Reading