سلمان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنےکی دھمکی

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بعد  اب کنگ  خان کہلائے جانے  والے شاہ رخ  خان کو  بھی جان سے مارنےکی دھمکی ملی ہے۔  بھارت میڈیا کے مطابق ممبئی کے  باندرا پولیس اسٹیشن میں ایک کال موصول ہوئی اور فون کرنے والے نے شاہ رخ خان سے 50 لاکھ تاوان مانگا جب کہ عدم […]

Continue Reading

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ لومس نے گزشتہ دنوں صدارتی امیدواروں کے مباحثے سے قبل براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران قومی ترانہ پڑھا تھا جس دوران ان کے منہ سے گالی نکل گئی […]

Continue Reading

عالمی ثقافتی میلہ: آخری روز گلوکار عاصم اظہر اور اختر چنال کی شاندار پرفارمنس

آرٹس کونسل کراچی میں جیو اور جنگ کے اشتراک سے عالمی ثقافتی میلہ بہت شان سے اپنی منزل کے اختتام کو پہنچ گیا جس کے آخری روز گلوکار عاصم اظہر اور اختر چنال کی پرفارمنس نے چار چاند لگا دیے۔ کسی ماہر سفیر کی طرح پاکستان کا تعارف کرواتا، تہذیبوں اور ثقافتوں کو جوڑتا، موسیقی، رقص، […]

Continue Reading

شادی کے بعد ثناء جاوید اور شعیب ملک کی قذافی اسٹیڈیم سے پہلی تصویر جاری

حال ہی میں دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے […]

Continue Reading

گینگ کی دھمکیاں: سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں اضافہ

گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی گئی تھی اور 2023 کے آخر میں ملنے والی دھمکیوں کے […]

Continue Reading

عامر خان کی فلم ‘دنگل’ کی 19 سالہ اداکارہ چل بسیں

2016 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم دنگل میں بطور چائلڈ اداکارہ کام کرنے والی سہانی بھٹناگر 19 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ قبل سہانی بھٹناگر کی ٹانگ میں فریکچر ہوا تھا جس کے علاج کے لیے انہوں نے دوائیاں لی تھیں۔ رپورٹس میں […]

Continue Reading

امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟

بالی وڈ کا معروف جوڑا امیتابھ اور جیا بچن کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔ حال ہی میں جیا بچن نے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس کے بعد دونوں کے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آئیں۔ اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے […]

Continue Reading

آپ کو بہت پسند کرتا ہوں، کپل شرما نادر کیساتھ شو کرنے خواہشمند

بھارت کے معروف کامیڈین اور پروگرام میزبان کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ شو کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ یوٹیوبر نادر علی کی جانب سے سوشل میڈیا پیج پر اپنی ایک کال ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انھیں کپل شرما سے بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ نادر سے […]

Continue Reading

شاہ رخ مزید کتنی دہائیوں تک بالی وڈ پر راج کرنے کے خواہشمند؟

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بڑھتی عمر کے ساتھ ان کے فلمی کیرئیر کے حوالے سے بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں تاہم اب خود شاہ رخ خان نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے وضاحت کر دی ہے۔ دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2024 میں شاہ رخ خان نے شرکت کی […]

Continue Reading

دو سمجھدار لوگوں کے ایک دوسرے کو منتخب کرنے میں برائی نہیں: شعیب، ثناء کی شادی پر شائستہ کا ردعمل

اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں میزبان نے شائستہ لودھی سے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ دونوں کو جانتی ہیں، کیا آپ کو اندازہ […]

Continue Reading