ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کرچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن […]

Continue Reading

مخصوص نشستوں کے فیصلے میں جسٹس امین، جسٹس نعیم نے جو لکھا وہ انہیں زیب نہیں دیتا: تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہیں، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم […]

Continue Reading

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں: دانیال چوہدری

مسلم لیگ ن کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کو کمزور کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور ملک ایک ساتھ نہیں […]

Continue Reading

چین کے صدر شی جن پنگ کی وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ پر مبارکباد

ٹجک چین کے صدرشی جن پنگ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ میں آپ کے ساتھ مل کر چین پاکستان سٹرٹیجک تعاون کے فروغ اور سی پیک کی تعمیر کیلئے کام کرنے کا خواہاں ہوں، چینی […]

Continue Reading

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے ورلڈ بینک سے قرض لی گئی رقم ملازموں کے ”اعزازیہ“میں اڑادی

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) ملازمین کو ورلڈ بینک کے پروجیکٹ ای پاک ایکیوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم فنڈ سے غیر قانونی طور پر اعزازیہ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. قومی انگریزی جریدے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میںادارے کے سابق سربراہ‘اعلی عہدیداروں اور ملازمین کے […]

Continue Reading

راولپنڈی میں تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ

راولپنڈی میں تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے پولیس ٹیم محفوظ رہی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ ہلاک ڈاکو سے اسلحہ برآمد کر کے لاش اسپتال منتقل کردی گئی اور موٹرسائیکل کو […]

Continue Reading

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر لیک

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر شروع ہونے سے پہلے لیک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچہ رات 12 بجے لیک ہوا۔ اس حوالے سے چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر محبوب کا کہنا ہے کہ ہم نے خدشہ ظاہر کیا تھا پیپر لیک ہو سکتا ہے، اُمید ہے لیک ہونے […]

Continue Reading

علی امین گنڈاپور نے رکاوٹیں عبور کرکے پنجاب اور لاہور گھوم کر چیلنج پورا کیا، بیرسٹر سیف

صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبور کرکے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کردیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف لاہور جلسے کا ایک ایک دن گن رہے تھے، خواجہ آصف اور عطا تارڑ اٹک پار […]

Continue Reading

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزمیں دو ہفتے رہ گئے

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تاحال انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت نہ ہو سکے، پہلا ٹیسٹ اب 2 ہفتے ہی دور ہے، مناسب ڈیل نہ ملنے سے پی سی بی کو کئی کروڑ روپے کا نقصان ہو سکتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعے کو انگلینڈ سے ہوم ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کیا […]

Continue Reading

مہنگائی میں کمی کے باوجود 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ رفتہ میں روز مرہ استعمال کی 15 اشیاء کی قیمتوں میں […]

Continue Reading