تونسہ: دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 7 اہلکار زخمی

تونسہ کی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر سجاد حسن خان کے مطابق واقعے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ رات تونسہ میں خیبر پختون خوا بارڈر پر واقع پولیس چیک پوسٹ جھنگی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔ […]

Continue Reading

معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے مزدوروں کے عالمی پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے […]

Continue Reading

سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قراردیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس ایسے کوئی شواہد نہیں جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ خفیہ کیبلز یا سفارتی مراسلہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قبضے میں تھا اور وہ ان کے قبضے سے غائب ہوگیا. چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں […]

Continue Reading

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع غلطی تھی، شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں، کسی کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیئے،آئین میں سیاسی جماعتوں کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے جیونیوز کے […]

Continue Reading

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 ماہ کےلیے برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں […]

Continue Reading

گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گندم کے معاملے پر نگران حکومت کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار قرار دید یا۔ جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد کےغلط فیصلےکرکےگئی جس کے باعث آج کسان پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

Continue Reading

پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے لیکن ہمیں انکار بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

Continue Reading

کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچھ لوگ اپنی سیاست کی آڑ میں کسانوں کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں، پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا۔ انہوں […]

Continue Reading

طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے خصوصی طور پر لائسنس کا اجرا کررہے ہیں،لجز اسکولوں کے بچوں کو ہمارے پاس آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، ہم تمام کالجز، یونیورسٹیز کے اساتذہ سے رابطہ کر کے مہینے میں ایک یا دو دفعہ جا کر ان کے لرنر […]

Continue Reading

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ایم این اے افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر نے سائرہ افضل تارڑ اور ان کے اہل خانہ کے نام جاری تعزیتی پیغام میں مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش […]

Continue Reading