کوئی شخص نہیں، لفظ مہاجر ہماری ریڈ لائن ہے: آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کوئی شخص نہیں بلکہ مہاجر لفظ ہماری ریڈ لائن ہے۔ مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی میں انتخابی ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی نورانی کباب پر اختتام پزیر ہوئی۔ ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین مہاجر قومی […]

Continue Reading

حالات وہاں تک نہ لے کرجاؤ جہاں سے تم اور ہم واپس نہ آسکیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں اداروں کا احترام ہے، ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہئیں، جاسوسی کا نمائندے نہ ہوں، اس لیے فروری کے انتخابات کو مسترد کرتے ہیں کیوں کہ ووٹ عوام کا حق ہے اور […]

Continue Reading

حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ن لیگ کا کوئی شخص حلف لینے کو تیار نہیں ہوگا،موجودہ حکومت کے پا س مینڈیٹ ہی نہیں تو مذاکرات کیسے کرے گی؟انہوں نے اے آروائی کے پروگرام میں کہا کہ حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45پر کون جیتا اور فارم 47پر کون […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کی ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہان ہے کہ الیکشن سال کی وجہ سے رواں مالی سال ارکان پارلیمنٹ کو 61 ارب روپے کی اسکیمیں دی گئی ہیں تاہم اب وفاقی حکومت کی جانب سے […]

Continue Reading

ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 8 ہزار 125 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے جو اس عرصے کیلئے مقرر کردہ […]

Continue Reading

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کے ایک حصے پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کے ایک حصے پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ آگ فیصل مسجد کے عقب میں گاندیاں گاؤں کی پہاڑیوں پر لگی جس پر قابو پالیا گیا، نیول ہیڈکوارٹرز کے قریب کنیجل گاؤں کی […]

Continue Reading

پی ٹی آئی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 9 مئی کے تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سانحہ 9 مئی کے ماسٹر […]

Continue Reading

پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نوگو ایریا برداشت نہیں، مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نوگو ایریا برداشت نہیں۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، آئی جی پنجاب نے امن و امان صورت حال اور پولیس کارکردگی پر بریفنگ دی۔ […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کی ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہان ہے کہ الیکشن سال کی وجہ سے رواں مالی سال ارکان پارلیمنٹ کو 61 ارب روپے کی اسکیمیں دی گئی ہیں تاہم اب وفاقی حکومت کی جانب سے […]

Continue Reading

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کوعدالت میں چیلنج کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کو عدالت میں چیلنج کر دیاگیا،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش […]

Continue Reading