احتساب عدالت کا شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت بھجوانے کا حکم

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت بھجوانے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت لاہورکے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز  ریفرنس پر سماعت کی۔  وزیر اعظم کے نمائندے انوار حسین عدالت […]

Continue Reading

طلبہ کو مشتعل کرنیوالے لڑکے کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے تصویر ٹوئٹ کردی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور میں طلبہ کو مشتعل کرنے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مریم نواز نے لڑکے کی ویڈیو کا اسکرین شارٹ اور تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ سازش اور جھوٹے پروپیگنڈے کا حصہ بننے والے کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان عناصر […]

Continue Reading

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا آغاز کیسے ہوا؟ اس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان اور بھارت کے  وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت کرکٹ سے شروع  ہوئی ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان  نے دونوں […]

Continue Reading

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا

عمر کوٹ میں توہین مذہب کے الزام پر ڈاکٹر شاہنواز  کی ہلاکت کے معاملے پر سندھ حکومت نے جوڈیشل انکوائری کے لیے سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ محکمہ  داخلہ سندھ کی جانب سے  رجسٹرار  سندھ ہائی کورٹ کو لکھے جانے والے خط کے متن کے مطابق واقعےکی انکوائری ہائی کورٹ کے حاضر سروس […]

Continue Reading

کچےکے ڈاکوؤں کیلئے شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون کراچی سےگرفتار

کچے کے ڈاکوؤں کے لیے شہریوں کو  ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) حکام کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں کی مبینہ سہولت کار کو کراچی کے علاقے  سہراب گوٹھ سےگرفتار کیا گیا۔ اے وی سی سی حکام کے مطابق  ملزمہ شہریوں کو […]

Continue Reading

عمران خان کے معالج ڈاکٹر عاصم کو جیل میں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، واپس چلے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر واپس چلے گئے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف سوا گھنٹے سے زائد اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے سکیورٹی عملے کو اپنے کوائف بھی نوٹ کروائے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف عمران […]

Continue Reading

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمٰن نے ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلیٰ حکومتی عہدے […]

Continue Reading

الخدمت کے تعاون سے غزہ کیلئے دسویں امدادی کھیپ روانہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کے لیے امدادی سامان کی دسویں کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔ امدادی سامان کی روانگی کی تقریب جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر ہوئی۔ تقریب میں ایم این اے ڈاکٹر درشن نے این ڈی ایم اے […]

Continue Reading

وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) طلب ،وزیراعظم اپنے دورہ امریکابارے بریفنگ دیں گے

وزیراعظم محمدشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل)منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

Continue Reading

مولانا فضل الرحمان کا سینئر سیاستدان مولانا محمد خان شیرانی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینئر سیاستدان مولانا محمد خان شیرانی کی اہلیہ کی وفات پر افسوس کا ظہار کیا ہے۔ پیر کو جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے دعا کی کہ اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور […]

Continue Reading