ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے

مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے، عمران خان کے خلاف جتنے کیس ہیں سب جھوٹے ہیں، ہمیں اپنی زمین پر کوئی نیا آپریشن منظور نہیں، اگر دہشتگرد ہیں تو آپ کی یہ انٹیلی جینس ایجنسیاں […]

Continue Reading

بجٹ کو آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں: وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ بجٹ کو آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ ملک کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، آئندہ ہفتے بجٹ پیش […]

Continue Reading

قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا

قائم مقام گورنر پنجاب کے دستخط کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قانون بن گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب کے ذرائع کے مطابق قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے بل پر دستخط کردیے جس کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قانون بن چکا ہے۔ […]

Continue Reading

ڈی آئی خان میں سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں کوئیک ری ایکشن فورس کا ڈرائیور اور کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک روڈ پر فارم ہاؤس کے قریب نامعلم افراد نے سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی دھماکے کے بعد فائرنگ کی۔ پولیس اسکواڈ پر حملے کے […]

Continue Reading

ساہیوال: ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی، وارڈ اور سامان جل گیا

ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی، ریسکیو کی 5 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 60 سے 70 بچے چلڈرن وارڈ سے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیے […]

Continue Reading

زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد

سنی اتحاد کونسل کی زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیاگیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری دیدی،پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کیلئے چار نام تجویز کئے تھے جن میں زرتاج گل، صاحبزادہ محبوب سلطان، زین قریشی اور […]

Continue Reading

عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے خلاف نو مئی کے 12 مقدمات کی سماعت ہوئی، عثمان ڈار اپنے وکیل ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش […]

Continue Reading

کراچی والوں پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 10 روپے تک مہنگی

اسلام آباد: کراچی والوں کے لیے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق کےالیکٹرک صارفین سے جون […]

Continue Reading

قومی اثاثے تباہ کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ نواز شریف اور ‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب ہاؤس مری میں ن لیگی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا […]

Continue Reading

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف دورۂ چین کے دوران گریٹ ہال آف پیپلز پہنچے تو چینی ہم منصب لی چیانگ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات ہوگی۔ شہباز شریف آج مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب […]

Continue Reading