فنی خرابی دور، غیرملکی پرواز 136 عازمین حج کو لیکر 24 گھنٹے بعد روانہ

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر گزشتہ روز سے موجود غیرملکی ائیر لائن کے طیارے کی فنی خرابی دور کر دی گئی۔ غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ سے 136 عازمین حج سمیت دیگر مسافروں کو لے کر آج صبح اپنی منزل دوحا کیلئے روانہ ہوگئی۔ قطر ائیر ویز کی پرواز کیو ار […]

Continue Reading

علی امین نے تنگ آکر سخت باتیں کیں، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرسوں علی امین گنڈاپور نے تنگ آ کر سخت باتیں کیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہا کہ غلط کام کرنے والے کو ٹارگٹ کریں قومیت کو ٹارگٹ نہ کریں۔ انہوں نے […]

Continue Reading

انجم عقیل، طارق فضل، خرم نواز کی ٹربیونل منتقلی کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن نے انجم عقیل، طارق فضل چوہدری، خرم نواز کی ٹربیونل منتقلی کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ الیکشن کمیشن نے انجم عقیل، طارق فضل اور خرم نواز کی درخواست پر […]

Continue Reading

عمران خان کا سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہ کیا ہے،ملک کو درپیش سنگین معاشی و سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے ہر سنجیدہ فریق سے بات کرنے کو تیار ہیں، خط ملک کو درپیش معاشی مشکلات اور سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے لکھ رہا ہوں۔بانی […]

Continue Reading

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کااعلان، شرح سود میں کمی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کمی کا اعلا ن کردیا،سٹیٹ بینک نے مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے شرح سود کم کی، بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر آگئی ،سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق […]

Continue Reading

اسٹیٹ بینک شرح سود کم کر سکتا ہے: سابق گورنر

اسلام آباد: اختتام ہفتہ ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے تین روزہ اجلاس میں 72گھنٹے کے صلاح مشورے کے بعد ہندوستان کا بینک ریٹ ساڑھے 6 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بدھ‘ جمعرات‘ جمعہ کو بھارتی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے چھ ارکان سر جوڑ کر بیٹھے رہے اور بالآخر […]

Continue Reading

حکومت نے بجٹ سے متعلق کچھ نہیں بتایا، پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا

وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہاکہ حکومت نےبجٹ سے متعلق نہیں کچھ بتایا، نہ ہی ہمیں اعتماد میں لیا گیا، معلوم نہیں ن لیگ نجکاری پالیسی، ٹیکسز اور ترقیاتی پروگرام پرکیاکررہی ہے؟ یہ بھی پڑھیںبجٹ کو آئی ایم […]

Continue Reading

اکاڑہ: گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ کرنے والا طالب علم گرفتار

اکاڑہ میں گھر والوں سے پیسے بٹورنے کے لیے اغواء کا ڈرامہ کرنے والے یونیورسٹی کے طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز کا کہنا ہے کہ طالب علم نے گھر والوں سے رقم بٹورنے کے لیے اغواء کا ڈرامہ کیا۔ ڈی پی او کا کہنا […]

Continue Reading

کامیاب دورۂ چین: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو مبارکباد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، سی پیک پراجیکٹس کی تکمیل میں تیزی آئے گی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے […]

Continue Reading

پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی، پارلیمانی اور عدالتی سطح پر بھرپور مزاحمت کی جائے گی ۔ پی ٹی آئی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ نامکمل اور فارم 47 زدہ ایوان سے اسپیکر کو ہتک عزت قانون پر دستخط […]

Continue Reading