آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟ جلسے کرنے کی اجازت ہمیں عدلیہ نے دی ہے، آئی جی پنجاب ٹاؤٹ ہے، آئی جی کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائیں گے، یہ کرپٹ اور فاشسٹ […]

Continue Reading

بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہ

وفاقی بجٹ پیش ہونے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 2299 پوائنٹس اضافے کے بعد 75097 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا […]

Continue Reading

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان میں آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والے ملزمان مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق اس نیٹ ورک کے تانے بانے اندرونی و بیرونی دہشتگروں […]

Continue Reading

پی ٹی آئی اس بجٹ کو زہر قاتل سمجھتی ہے، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس بجٹ کو زہر قاتل سمجھتی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ موجودہ حکومت جائز نہیں، یہ جیسے بنی سب کو معلوم ہے، بجٹ اس حکومت کی عکاسی کرتا ہے جو جائز […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم مولانا فضل الرحمٰن کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے۔مولانا فضل الرحمٰن نے وزیرِ اعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا، وزیرِ اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات میں شہباز شریف نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش […]

Continue Reading

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر75ارب کا ٹیکس بوجھ ڈالاگیا ہے ، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین محمد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر75ارب کا ٹیکس بوجھ ڈالاگیا ہے ، غیر منقولہ جائیداد پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی لگائی گئی ہے، ریٹیلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو بڑھایا گیا ہے۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایف […]

Continue Reading

عمران خان ،شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ،شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج کر دیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کی 9 مئی کیسز راولپنڈی کی عدالت سے […]

Continue Reading

پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا

پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کردیا۔ اقتصادی سروے کے مطابق ملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا جس میں مقامی قرض 43 ہزار 432 ارب روپے ہے۔ اقتصادی سروے میں کہا گیا […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کیلئے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے پارٹی کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے مذاکرات کا مشورہ دیا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

تنخواہ بڑھانے کیلئے اسلام آباد کے ملازمین کا سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ملازمین نے سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج کیا۔ اسلام آباد پولیس نے ملازمین کو سیکریٹریٹ کے مین دروازے پر روک دیا اور ملازمین سے مذاکرات کے لیے ڈی سی اسلام آباد پہنچ گئے۔ گریڈ ایک سے لے کر 16 تک کے ملازمین کا تنخواہ بڑھانے کے لیے احتجاج میں سیکریٹریٹ کے […]

Continue Reading