فیصل آباد: سیکریٹری داخلہ پنجاب کی عیدالاضحیٰ پر جیل میں قیدیوں سے ملاقات
پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر تیزی سے عمل درآمد ہو رہا ہے۔ انہوں نے سینٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا، جیل کے ملاقاتی ایریا میں قیدیوں اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور تمام انتظامات بھی دیکھے۔ ان کا […]
Continue Reading