سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے

کراچی ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 جون 2024ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے، عوام کو بجلی کا جوبل ملتا ہے وہ ادا نہیں کرپاتے، عوام کا بجلی پہنچانے والے اداروں سے اعتماد اٹھ رہا ہے۔ سندھ حکومت بجٹ میں مفت […]

Continue Reading

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دی گئی ہے، یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔ عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے […]

Continue Reading

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی: شازیہ مری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات نتیجہ خیزبات نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی مذاکرات پر یقین […]

Continue Reading

سکھر بیراج کے گیٹ کو نقصان، جام خان شورو جائزہ لینے پہنچ گئے

سندھ کے وزیرِ آبپاشی جام خان شورو سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 44 اور 47 کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔ وزیرِ آبپاشی سندھ جام خان شورو نے سیکریٹری آب پاشی ظریف احمد کھیڑو کے ہمراہ سکھر بیراج کا دورہ کیا اور سکھر بیراج کے گیٹس کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ […]

Continue Reading

بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاج کی کال دی ہے: رانا آفتاب

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکنِ رانا آفتاب احمد نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاج کی کال دی ہے، ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ یہ بات اپوزیشن رکنِ پنجاب اسمبلی رانا آفتاب احمد نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے […]

Continue Reading

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے […]

Continue Reading

عید کے بعد پہلا کاروباری روز، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 78 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس 1379 پوائنٹس اضافے […]

Continue Reading

عمران خان کب رہا ہوگا، ابھی وہ حالات نہیں: شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عمران خان کب رہا ہوگا، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچےہوجائےگا اور کہہ […]

Continue Reading

جیل حکام کو علی امین گنڈاپور کے بانی پی ٹی آئی سے ملنے پر اعتراض

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔ ملاقات کرنے والوں میں رؤف حسن، شبلی فراز، رائے حسن نواز، ثناء اللہ مستی خیل اور خالد خورشید شامل ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا نام بھی تھا […]

Continue Reading

جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز جاری کر دیے۔ آر پی او سرگودھا، ریجنل افسر سی […]

Continue Reading