کے الیکٹرک نے بجلی 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے درخواست جمع کروا دی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی3 روپے 9 پیسے مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال

ترنول میں پاکستان تحریکِ انصاف کے جلسے کے لیے خیبر پختون خوا میں سرکاری وسائل بے دریغ استعمال ہوئے ہیں۔ جلسے کے سلسلے میں ریسکیو کی مشینری اور گاڑیوں کے علاوہ سرکاری گاڑیاں، ایمبولینسز، فائر وہیکلز، ایکسکلیٹرز اور ہیوی کرینز بھی منگوائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو کی 35 گاڑیاں صوابی انٹرچینج کے قریب پہنچائی […]

Continue Reading

علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کارکنوں میں 5، 5 ہزار روپے تقسیم کیے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوابی میں پی ٹی آئی کارکنوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں میں 5، 5 ہزار روپے تقسیم کیے، علی امین کے ساتھ شبلی فراز اور عمر ایوب بھی موجود تھے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے اپنی جیب سے پیسے تقسیم […]

Continue Reading

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا اٹک میں سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اٹک میں سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دو طالبات کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج ودکھ کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم […]

Continue Reading

ایک سال سے فتنہ پارٹی جلسے اور احتجاج کی گیم کھیل رہی ہے‘عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک سال سے فتنہ پارٹی جلسے اور احتجاج کی گیم کھیل رہی ہے،پاکستان کا نوجوان اڈیالہ جیل کے قیدی اور اس کے کوچ کی حقیقت جان چکا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جلسہ ہو رہا ہے جلسہ ملتوی ہو گیا ہے وہ آرہا […]

Continue Reading

بانیٔ پی ٹی آئی کا جنرل فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ فیض کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ […]

Continue Reading

سندھ ہائی کورٹ ، میر مرتضی بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست پر تمام ملزمان یکم اکتوبر کو طلب

سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیربھٹو کے بھائی میر مرتضی بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست پر تمام ملزمان کو یکم اکتوبر کو طلب کرلیا۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بھائی میر مرتضی بھٹو قتل کیس میں ان کے ملازم نور محمد کی […]

Continue Reading

پاکستان میں لیوینڈر فارمنگ کا فروغ کسانوں کو بااختیار بنانے کے ساتھ کاٹیج صنعتوں کو ترقی دے سکتا ہے. ماہرین

پاکستان میں لیوینڈر فارمنگ کا فروغ نہ صرف کسانوں کو بااختیار بنا سکتا ہے بلکہ چھوٹے پیمانے اور کاٹیج صنعتوں کو بھی ترقی دے سکتا ہے یہ بات پرنسپل سائنٹفک آفیسر اور یشنل میڈیسنل، آرومیٹک پروگرام اور پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل ڈاکٹر رفعت طاہرہ نے ویلتھ پاک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیوینڈر کا […]

Continue Reading

پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کردی

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 ہزار روپے ہوگا اور اس فیصلے کااطلاق فوری ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے جدہ اور […]

Continue Reading

حقائق مسخ نہ کیے جائیں، بجلی بلوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقائق مسخ نہ کیے جائیں بجلی بلوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے اقدامات کی وجہ سے مہنگائی میں کمی ہورہی ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا […]

Continue Reading