پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ بنا کر منفی رجحان پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ بنا کر منفی رجحان پر بند ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا اور ایک موقع پر تاریخ کی بلند ترین سطح 92 ہزار 966 بنائی لیکن اس کے بعد کاروبار کے اختتام تک انڈیکس میں کمی کا سلسلہ رہا […]
Continue Reading