بیرونی فنانسنگ میں ناکامی پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض مؤخر ہونیکا امکان

اسلام آباد: اگر پاکستان آباد جاری ہفتے کے اندر دو طرفہ اور تجارتی قرض دہندگان سے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری اکتوبر 2024 تک مؤخر ہو سکتی ہے۔ […]

Continue Reading

کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلب

وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلب کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر 2 سال میں مسافروں کی تعداد اور آپریٹ ہونے والی فلائٹس کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کا […]

Continue Reading

اسپیکر نے گرفتار ارکان کو جلد رہا کرنے کا حکم دیا ہے: طارق فضل چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے گرفتار ہونے والے ارکانِ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں۔ طارق فضل چوہدری نے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے کہا ہے کہ گرفتار ارکان کو جلد از جلد رہا کیا جائے، اسپیکر نے اسلام آباد پولیس […]

Continue Reading

تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو پولیس پر حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ کو پولیس پر حملہ کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے شعیب شاہین کو انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیا گیاکیس کی سماعت کے دوران جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پراسیکیوٹر راجا نوید […]

Continue Reading

اسپیکر قومی اسمبلی کی آئی جی اسلام آباد پولس کی سرزنش‘گرفتار ممبران کی رہائی کا حکم

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے احاطے سے اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاری پر انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولس کی سرزنش کی ہے رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ سے ارکان کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے راہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس […]

Continue Reading

صدر ن لیگ جاپان برطانوی و یورپی اوور سیز پاکستانیوں کو حکومتی عہدے ملنے پر مایوس

مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے ن لیگ کی حکومت میں صرف برطانیہ اور یورپ سے اوور سیز پاکستانیوں کو عہدے ملنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے میاں نواز شریف کو خط تحریر کیا ہے اور […]

Continue Reading

داتا بار سے لاپتہ ہونے والی لڑکی پڈعیدن تھانے پہنچ گئی

داتا بار لاہور سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی پڈعیدن تھانے پہنچ گئی۔ پولیس کو بیان دیتے ہوئے لڑکی نے بتایا کہ ماموں سے ناراض ہو کر داتا دربار سے آئی تھی، ایک خاتون بیٹی بنانے کا جھانسہ دے کر پڈعیدن لے آئی۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ پڈعیدن لا کر خاتون نے اپنے […]

Continue Reading

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااقبال سٹیڈیم فیصل آباد کا دورہ،چیمپئنزون ڈے کپ کی تیاریوں کا جائزہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ نے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد کا دورہ کیا اورچیمپئنزون ڈے کپ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے گراؤنڈ اور انکلوژرز کا معائنہ کیااورچیمپئنز کپ کے میچز کےلئے کئے گئے انتظامات بارے آگاہی حاصل کی۔محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن بھی دیکھااور متعلقہ حکام کو ہدایت کی […]

Continue Reading

کراچی بار کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ کا دو ہفتوں میں موبائل کمپنیز کو مشترکہ سروے کرکے رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سٹی کورٹ میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کی خراب سروس کے خلاف درخواست پر تمام موبائل کمپنیز کو مشترکہ سروے کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں تک سماعت ملتوی کردی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی بار کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) […]

Continue Reading

سندھ کو سب سے زیادہ 5 ارب 58کروڑ فنڈ دیے، وفاق نے وزیراعلیٰ سندھ کو تفصیلات بجھوا دیں

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب میں تمام صوبوں کو جاری کردہ فنڈز کی تفصیلات ان کو بجھوا دیں۔ کہا گیا وزارت خزانہ نے مجموعی طور پر صوبوں کو 9 ارب 97 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز جاری کیے۔ جس میں سب سےزیادہ پانچ […]

Continue Reading