نوشہرہ میں 8 سالہ بیٹی کے انتقال خبر ملتے ہی ماں بھی چل بسی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:20 Second

نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں ماں بیٹی انتقال کرگئیں۔

پولیس کے مطابق اسکول جاتے ہوئے 8 سال کی بچی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دم توڑ گئی۔

پولیس نے بتایاکہ بچی کی موت کی اطلاع پر والدہ بھی انتقال کر گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹی کی موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %