آئینی ترمیم،تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کے اہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:30 Second

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کے حوالے سے تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کیاہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں سینئر سیاسی رہنما فواد چوہدری نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ آئینی ترمیم کا مقصد جوڈیشری کو فتح کرنا ہے۔انہوں نے موجودہ پارلیمنٹ کو جعلی قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف ارکان اسمبلی کی تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اور ان کے اہلخانہ کو اغوا کرکے نمبر پورے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %