کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلب

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:23 Second

وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلب کر لیے گئے۔

ذرائع کے مطابق وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر 2 سال میں مسافروں کی تعداد اور آپریٹ ہونے والی فلائٹس کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ ہوا بازی نے ملک کے تینوں بڑے ایئرپورٹس کی آمدنی اور ٹھیکوں کی بھی تفصیلات طلب کی ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %