پی آئی اے یورپ میں جلد بحال ہو گی: اسحاق ڈار

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:36 Second

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمے دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کر دیا، پوری کوشش کر رہے ہیں، قومی ایئر لائن جلد بحال ہو گی۔

لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کے لیے ایک سیاسی جماعت کی طرف سے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان کی آئی ایم ایف سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے ٹی ٹی پی کے جرائم پیشہ افراد کے لیے سرحدیں کھول دیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %