سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس ملے گی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:29 Second

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔

ترجمان کے مطابق بلوچ کنواں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں -2 کی کھدائی فروری 2024 میں شروع کی گئی، 3920 میٹر تک کھدائی کرنے کے بعد تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔

ترجمان نے بتایاکہ او جی ڈی سی ایل سنجھورو بلاک کے سمیر فارمیشن میں مزید کنویں کھودنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %